خبرنامہ پاکستان

کرک میں ساڑھے6ارب روپےکی گیس چوری کاانکشاف

  • اسلام آباد:(آئی این پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خیبرپختونخوا 24 مطالبات میں وزارت پٹرولیم کے حکام نے بتایا کہ کرک میں ساڑھے 6ارب کی گیس چوری ہوئی ہے اس لیے کرک میں گیس کنکشن نہیں دے سکتے۔ کے پی کے نمائندوں نے بتایا کہ 2012ء کی پالیسی کے تحت صوبائی حکومت کو پٹرول اور […]

  • پاکستان نیوکلیئرسپلائرگروپ کی اہلیت رکھتا ہے:سیکریٹری خارجہ

    اسلام آباد:(اے پی پی) سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان نیوکلیئر سپلائر گروپ کا مکمل رکن بننے کی اہلیت رکھتا ہے۔ امریکا نے نیوکلیئر سپلائرز گروپ اور دیگر کثیرالجہتی ایکسپورٹ کنٹرول رجیم کے ساتھ اسٹرٹیجک ٹریڈ کنٹرول ہم آہنگ کرنے کیلیے پاکستان کی نمایاں کوششوں کا اعتراف کیا ہے۔ اس بات کا […]

  • نیب نےوزارت خارجہ کےڈائریکٹرشفقت چیمہ کوگرفتارکرلیا

    اسلام آباد:(آئی این پی) نیب راولپنڈی نے وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر شفت علی چیمہ کو ان کے دفتر سے گرفتار کرلیا۔ وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر شفقت علی چیمہ پر انسانی اسمگلنگ میں ملوث ہونے سمیت غیر قانونی پاسپورٹ جاری کرنے، آبائی گاؤں میں بڑے رقبے پر محیط زمین اور اثاثہ جات ظاہر نہ کرنے کا […]

  • وزیراعظم کی نااہلی؛تحریک انصاف کی درخواست سماعت منظور

    اسلام آباد:(آئی این پی)درخواست تحریک انصاف کے رہنما گوہر نواز سندھو کی جانب سے دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہےکہ پانامہ لیکس نے ثابت کر دیا کہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف اوران کے خاندان نے منی لانڈرنگ کی ہے۔ درخواست گزار کا مزید کہنا تھا کہ اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق […]

  • آسٹریلیا نے پاکستان کوسول جوہری معاہدےکی پیشکش کردی

    اسلام آباد:(آئی این پی) نیشنل پریس کلب میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے آسٹریلوی ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن کا کہنا تھا کہ اس وقت پاکستان دہشتگردی کا شکار ہے، دہشتگردی کے خاتمے کیلئے آسٹریلیا پاکستان کے ساتھ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا پاکستان میں زراعت کو مزید بہتر بنانے میں بھی سنجیدہ ہے […]

  • پاکستان افغان مہاجرین کی باعزت وطن واپسی چاہتا ہے: پرویز

    اسلام آباد:(آئی این پی) مہاجرین سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پرویز رشید کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی میڈیا نے پاکستان میں افغان مہاجرین کی آمد کو یکسر نظر انداز کیا۔ روس کی افغانستان میں مداخلت کے بعد پاکستان نے 17 لاکھ افغان مہاجرین کو خوش آمدید کہا۔ مغربی میڈیا صرف یورپ، امریکا […]

  • پاکستان کو درپیش چیلنجز ہمارے چیلنجز ہیں،چینی عسکری قیادت

    بیجنگ// راولپنڈی(آئی این پی)چین کی اعلی سیاسی اور عسکری قیادت نے اس عز م کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی سدابہار ہے، اقتصادی راہداری منصوبے پر عملدرآمد کیلئے مل کر کام کریں گے اور پاکستان کی خود مختاری،سلامتی اور ترقی کیلئے بھرپور تعاون کیا جائے گا، پاکستان کو درپیش چیلنجز ہمارے […]

  • حکومت جدید انفراسٹرکچر قائم کرنےکی کوشش کررہی ہے

    اسلام آباد : (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ ماضی میں عدم سیاسی استحکام اور پالیسیوں کا تسلسل نہ ہونے کی وجہ سے ملک نے اقتصادی استحکام میں کامیابی حاصل نہیں کی۔ منگل کو جنرل الیکٹرک (جی ای) کے زیر اہتمام ’’مستقبل کے پاکستان کی […]