خبرنامہ پاکستان

پاکستان کاکشمیرکے حوالے سےاقوام متحدہ کوخط

  • اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا حصہ دکھانے پر اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کو خط لکھ دیا ، دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ خط میں مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا حصہ دکھانے پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان […]

  • افغان مہاجرین منشیات اسمگلنگ اوردہشت گردی میں استعمال ہوتے ہیں،:ناصرجنجوعہ

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ کا کہنا ہے کہ طالبان نےافغان مہاجرین کو استعمال کیا کیونکہ افغان مہاجرین کی شکل میں طالبان کو پناہ گاہیں مل جاتی ہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی امور […]

  • آپریشن ضرب عضب سے دہشت گردی میں کمی کافی حد تک کمی ہوئی:سرتاج

    اسلام آباد (آن لائن) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ ملک میں امن و امان کی صورت حال بہتر نہ ہونے کی وجہ سے او آئی سی کی سائنس و ٹیکنالوجی کمیٹی کا اجلاس پاکستان میں منعقد نہ ہو سکا ان خْیالات کا اظہار انہوں نے اراکین اسمبلی نعیمہ کشور […]

  • پاکستان کی امداد حقانی نیٹ سےمشروط نہیں: اوبامہ انتظامیہ

    واشنگٹن (آن لائن) اوبامہ انتظامیہ نے پاکستان کو 450 ملین امداد کی فراہمی روکنے کے کانگریسی اقدام کی شدید مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے کئی پیچیدگیاں پیدا ہوں گی غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائیٹ ہاؤس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ اگرچہ ہم حقانی […]

  • شاہراؤں کے منصوبے ملک کی تقدیر بدل دیں گے: وزیراعظم

    ڈیرہ اسماعیل خان (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے ڈیرہ اسماعیل خان ہکلہ موٹروے کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے کہا ہے کہ شاہراؤں کے منصوبے ملک کی تقدیر بدل دیں گے، موٹروے منصوبہ ڈیرہ اسماعیل سے ژوب جائے گا،دل چاہتاہے کہ ڈی آئی خان کیلئے بہت کچھ کر کے جاؤں، مولانا نے ہمیشہ مسائل […]

  • دفترخارجہ کا کشمیرمیں فورسزکےہاتھوں لڑکی سےزیادتی پراظہارتشوش

    اسلام آباد/ہندواڑہ (آئی این پی)مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع ہندواڑہ میں بھارتی سیکورٹی فورسز کی جانب نوجوان لڑکی سے زیادتی اورحراست میں رکھنے پر پاکستان کی جانب سے تشویش کا اظہار۔ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں مقبوضہ کشمیر میں کشمیری خواتین کی حالت زار پر انتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان کا […]

  • پا ک امریکہ تعلقات جمود کا شکارہیں:آصف زرداری

    لندن (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاک امریکہ تعلقات کمزور ہوتے جا رہے ہیں دوطرفہ بیانات سے لگتا ہے کہ باہمی تعلقات جمود کا شکار ہیں اس کا ایک ثبوت امریکہ کی طرف سے ایف سولہ طیاروں کی فنڈنگ روکنا ہے امریکہ کو چاہئے کہ ہماری […]

  • خودمختار بلوچستان کی حمایت نہیں کرتے، امریکا

    واشنگٹن( آن لائن ) امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے پاکستان کو یقین دلایا ہے کہ وہ ایک خودمختار بلوچستان کے مطالبے کا حامی نہیں ہے کیونکہ وہ پاکستان کے اتحاد اور اس کی علاقائی سالمیت کا احترام کرتا ہے۔اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کیے گئے پالیسی بیان کے مطابق ‘امریکی حکومت پاکستان کے اتحاد اور […]