خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم کی نااہلی پرالیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

  • لاہور(اے پی پی)لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی کے لیے درخواست پر فیصلہ نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں ۔ لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس شاہد وحید نے سید اقتدار حیدر کی درخواست پر سماعت کی جس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف […]

  • نیب نےانسداد بدعنوانی کیلیے پاکستان ایپکس آرگنائزیشن قائم کردی

    اسلام آباد:(آئی این پی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے بدعنوانی کو تمام برائیوں کی جڑ قرار دیتے ہوئے پاکستان اپیکس اینٹی کرپشن آرگنائزیشن قائم کر دی جوگلگت بلستان اور فاٹا سمیت ملک بھر میں بدعنوانی کی روک تھام، عوام کو ترقی اور جائز حقوق سے محروم کرنے کے بارے میں آگاہی، انسداد بدعنوانی قوانین پر […]

  • ارکان کی پھر اپنی تنخواہیں بڑھانے کی سفارش

    اسلام آباد:(آئی این پی) قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی قواعدوضوابط کی ذیلی کمیٹی نے ایک مرتبہ پھر اپنی تنخواہیں وفاقی سیکریٹری یارکن بلوچستان اسمبلی کے برابر کرنے ،حلقہ اورآفس الاؤنس دینے،علاج کی سہولت نجی اسپتال میںبھی دینے،ٹریول الاؤنس ڈبل کرنے کی سفارش کردی،اجلاس شگفتہ جمانی کی زیرصدارت ہوا، چوہدری محمودورک نے کہا کہ اسپیکرقومی اسمبلی کی […]

  • اغوا کاروں نے کوڑے مارے: شہباز تاثیر

    لاہور:(آئی این پی) برطانوی نشریاتی ادارے کو پہلی بار انٹر ویو دیتے ہوئے شہباز تاثیر کا کہنا تھا اغوا کاروں نے ان پر بہیمانہ ظلم کیے اور اذیتیں دیں لیکن اس کے باوجود خدا کو ان کی زندگی منظور تھی اور وہ انھیں بچاتا رہا۔ ان کا کہنا تھا اغوا کاروں نے شروع میں انہیں […]

  • وزیراعظم معاملہ الجھا رہے ہیں حل کی طرف آئیں:پرویزالہی

    لاہور:(آئی این پی) قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران سوالات کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اپوزیشن نے پاناما لیکس کے حوالے سے جو سات سوال وزیراعظم کو کافی دن پہلے پیش کیے تھے انہیں ان کا جواب دینا چاہئے تھا۔ خیال […]

  • اپوزیشن کے پاس جھوٹ کےسواکچھ نہیں تھا: حکومت

    اسلام آباد:(آئی این پی) پارلیمنٹ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کے مطالبے پر وزیراعظم نے ایوان میں آ کر جواب دیا لیکن اپوزیشن کے پاس جھوٹ کے سوائے کچھ نہیں تھا، اس لئے واک آؤٹ کرگئی۔ جواب نہ ہونے کی وجہ سے […]

  • وزیراعظم کےدامادکیپٹن صفدرکی نااہلی کیلئےدرخواست دائر

    اسلام آباد:(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے وزیر اعظم کے داماد کیپٹن صفدر کی نااہلی کے لئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی گئی ہے ۔ تحریک انصاف کے نوابزادہ صلاح الدین نے الیکشن کمیشن میں کیپٹین صفدر کی اہلیہ مریم نواز کے اثاثے مکمل درج نہ کروانے کے خلاف پیٹیشن دائر […]