خبرنامہ پاکستان

ایسی سیاست کا قائل نہیں جس سے نظام کو خطرہ ہو، خورشید شاہ

  • اسلام آباد:(آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ میں ایسی سیاست کا قائل نہیں ہوں جس سے نظام کو خطرہ ہو۔ متحدہ اپوزیشن کے مشترکہ اجلاس سے قبل میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا اس میں کوئی شک نہیں کہ پاناما […]

  • امریکانےایف 16طیارے نہ دیئےتوہم حاصل کرلیں گے:خواجہ

    اسلام آباد:(آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اگر امریکا سے ایف 16 طیاروں کی خریداری کامسئلہ حل نہ ہوا تو ملکی دفاع کی خاطر دیگر ممالک سے جیٹ طیارے خرید لیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا تھا کہ ایف 16 […]

  • مسلم لیگ(ن) نے پارلیمنٹ کونظراندازکردیا ہے،نعیم الحق

    اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) نے پارلیمنٹ کو نظرانداز کر دیا ہے، اپوزیشن نے جب بھی کوئی مسئلہ اٹھایا حکومت نے نظرانداز کیا، ہمیں الزامات کے نہیں سوالات کے جواب چاہئیں۔پیر کو اپنے ایک بیان میں تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا […]

  • آرمی چیف کی چینی ہم منصب سےملاقات

    بیجنگ:(اے پی پی ) سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے جہاں انہوں نے اپنے ہم منصب سے ملاقات بھی کی۔ ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف 2 روزہ دورے پر چین میں موجود ہیں جہاں آرمی ہیڈکوارٹر میں […]

  • اسمبلی اجلاس کےدوران شورشرابا نہیں کریں گے:شاہ محمود

    اسلام آباد:(اے پی پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسمبلی اجلاس کے دوران کسی قسم کا شور شرابا نہیں کریں گے ، اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ اس وقت ملک کو کسی قسم کا خطرہ نہیں بلکہ […]

  • وزیراعظم کی کرسی ہل نہیں ہچکولے کھا رہی ہے:لطیف کھوسہ

    کراچی (آن لائن) سابق گورنر پنجاب و پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی کرسی ہل نہیں رہی ہچکولے کھا رہی ہے ان کی فیملی کے متضاد بیانات میں ان کو پھنسانے کے لئے کافی ہیں کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]

  • وزیراعظم نواز شریف کا عوامی رابطہ مہم جاری رکھنے کا فیصلہ

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف نے پاناما لیکس کے دباؤ اور شدید گرمی کے باوجود عوامی رابطہ مہم جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ کل مولانا فضل الرحمان کی دعوت پر ڈیرہ اسماعیل خان میں جلسے سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم نواز شریف نے پاناما لیکس اور الزامات کے جواب میں […]

  • حکومت بحریہ کی دفاعی تمام ضروریات پوری کرےگی‘وزیراعظم

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان کی بحری حدود کے تحفظ کیلئے پاک بحریہ کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت بحریہ کی دفاعی تیاریوں کیلئے تمام ضروریات پوری کرے گی۔ پیر کووزیراعظم نواز شریف سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاء اللہ نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ […]