خبرنامہ پاکستان

بھارت کے ہتھیاروں کی دوڑپرپاکستان عالمی سطح پرآواز بلند کرے گا:سرتاج

  • اسلام آباد (آئی این پی)وزیر اعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے دفاع سے غافل نہیں‘ بھارت کی جانب سے ہتھیاروں کی دوڑ پرپاکستان عالمی سطح پر آواز بلند کرے گا، بھارت کے سپرسانک انٹرسیپٹر میزائل کے تجربے سے خطے میں طاقت کا توازن بگڑے گا‘پاکستان اپنے دفاعی نظام کو […]

  • بھارتی جنگی جنون عروج پر،سپرسونک میزائل کا کامیاب تجربہ

    نئی دلی:( اے پی پی) بھارت نے ایک مرتبہ پھر جنگی جنون کا مظاہرہ کرتے ہوئے سپرسونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس سے خطے میں عسکری توازن خراب ہوگا۔ سوپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ اڑیسہ کے ساحل پر کیا گیا جہاں سپرسونک میزائل نے کامیابی سے ہدف کو فضا میں ہی نشانہ […]

  • ایف 16 تنازع؛ دیکھنا ہوگا کہ امریکی رویہ وقتی ہے یا 80 کا تسلسل

    اسلام آباد:( آئی این پی) حال ہی میں امریکا کی جانب سے ایف 16-طیاروں پر پابندی کے فیصلے کے بعد پاکستانی حکام اس بات کا جائزہ لے رہے ہیں کہ امریکی حکومت کا یہ فیصلہ عارضی ہے یا واشنگٹن نے 80 کی دہائی کی طرح اسلام آباد پر پابندیاں لگا دی ہیں۔ سیکیورٹی اور حکومتی […]

  • طالبان مفاہمت کےقابل نہیں ان کےخلاف کارروائی کی جائے:افغان سفیر

    اسلام آباد:( آئی این پی) پاکستان میں تعینات افغان سفیر عمر ذاخیل وال نے کہا ہے کہ ان کا ملک چاہتا ہے کہ طالبان کو’ناقابل مفاہمت ‘ قرار دیا جائے کیونکہ طالبان نے امن مذاکرات میں شامل ہونے سے اعلانیہ طور پر انکار کر دیا ہے۔ پاکستان، افغانستان، چین اور امریکا پر مشتمل اس کمیٹی […]

  • عمران کوٹیکس چھپانے پرکبھی کوئی نوٹس نہیں ملا:نگراں فرم

    اسلام آباد:( آئی این پی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے مالی معاملات کی نگراں فرم نے (ن) لیگ کے جھوٹے پروپیگنڈے کو مسترد کردیا۔یوسف اسلام ایسوسی ایٹس کے سربراہ نے تحریک انصاف کی قیادت کے نام خط لکھا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ یوسف اسلام ایسوسی ایٹس گزشتہ 30 برس سے […]

  • افتخارچوہدری کومتنازع بیانات سےگریزکرناچاہیے:خواجہ آصف

    سیالکوٹ:( آئی این پی) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آف شور کمپنیوں کا واویلا مچانے والے خود اس کے مالک نکلے جب کہ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو متنازع بیانات سے گریز کرنا چاہیے۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا […]

  • اپوزیشن والےخودکرپشن میں ملوث ہیں کسی کااحتساب کیسےکریں گے:سراج الحق

    لاچی(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس میں جس کسی کا بھی نام آیا ہے ان سب کی تحقیقات ہونی چاہئیں لیکن جب اپوزیشن والے خود کرپشن میں ملوث ہوں تو وہ کسی کا احتساب کیسے کریں گے۔ لاچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا […]

  • سیاست دانوں کےگوشوارےالیکشن کمیشن سے درخواست

    لاہور(آئی این پی) سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے اراکین پارلیمنٹ کے کاغذات نامزدگی ، اثاثوں اور گوشواروں کی تفصیلات دوبارہ ویب سائٹ پر بحال نہ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ یہ درخواست گزار اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی […]