خبرنامہ پاکستان

نوازشریف وزارت عظمی کوچھوڑدیں:افتخار

  • لاہور (آن لائن) جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف وزارت عظمی چھوڑ کر اپنی پارٹی کے کسی دوسرے شخص کو عہدہ دے دیں اگر وزیر اعظم استعفیٰ نہیں دیں گے تو ملک میں سیاسی ٹینشن مزید بڑھ جائے گی حکومت کا مقصد صرف نواز شریف نہیں […]

  • صدرمملکت سچ کہتے ہیں کرپشن اوربدعنوانی ہی مسائل کی جڑہیں:چوہدری سرور

    لاہور(آئی این پی) سابق گور نر پنجاب و تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ صدرمملکت سچ کہتے ہیں کر پشن اور بد عنوانی ہی مسائل کی جڑ ہیں ‘ممنون حسین وفاقی حکومت کو بھی کر پشن اور بد عنوانی کے خاتمے کی ہدایت کر یں تو ملک اور قوم کیلئے […]

  • کرپٹ لوگوں کوسسٹم سے باہرپھینک دیناچاہیے:ممنون حسین

    اسلام آباد:(آئی این پی)پاناما لیکس کے شور نے صدر مملکت کو بھی لب کشائی پر مجبور کر دیا ، کہتے ہیں پاناما لیکس کی پکڑ میں بہت سے لوگ آئیں گے ، کرپٹ لوگوں کو سسٹم سے باہر پھینک دینا چاہیے ۔ صدر ممنون حسین کا کہنا ہے کہ یہ معاملہ قدرت کی طرف سے […]

  • محفوظ پاکستان کےلیےدہشت گرد اررمنشیات کا خاتمہ بھی ناگزیرہے:ڈی جی اے این ایف

    اٹک:(اے پی پی)ڈی جی اے این ایف میجر جنرل ناصر دلاور شاہ کا کہنا ہے کہ منشیات کے سدباب کے لئے بین الا قوامی تعاون نا گزیر ہے جب کہ محفوظ پاکستان کے حصول کے لیے دہشت گردوں کی طرح منشیات فروشوں کی سرکوبی بھی ضروری ہے۔ اٹک میں اے این ایف کی پاسنگ آؤٹ […]

  • امریکا کا پاکستان سے پھر ‘ڈو مور’ کا مطالبہ

    واشنگٹن(آن لائن) امریکی کانگریس کے اہم اراکین کانگریس نے پاکستان سے ایک بار پھر ڈو مور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ، ٹھوس کارروائیوں کے بغیر پاکستان کو فوجی امداد دینے کے لیے تیار نہیں ہیں، جبکہ اوباما انتظامیہ کو ان کے فیصلے پر عملدرآمد کرنا ہے۔ پاکستان حقانی نیٹ ورک کے خلاف […]

  • پاکستان سے تعلقات میں کشیدگی نہیں چاہتے، امریکا

    واشنگٹن:(اے پی پی ) امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے پاکستان سے تعلقات میں کشیدگی نہیں چاہتے اور پاک افغان مذاکراتی عمل کو مزید بہتر دیکھنا چاہتے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ جان کربی کا کہنا تھا کہ پاکستان اورافغانستان کو دہشت گرد نیٹ ورک کے خطرے کا سامناہے، دہشت گرد آج بھی دونوں ممالک […]

  • کامرہ میں انسداد منشیات فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

    کامرہ: (اے پی پی) انسداد منشیات فورس کے چار سو ایک جوانوں نے تربیت مکمل کر کے عملی زندگی میں قدم رکھ لیا ، ڈی جی اے این ایف میجر جنرل ناصر دلاور شاہ کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں منشیات فراہم کرنے والے متعدد گروہ پکڑے ہیں ، دہشتگردوں کی طرح منشیات فروشوں […]

  • مشرف کواشتہاری قراردینے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

    اسلام آباد: (اے پی پی) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں ملزم پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دینے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا جو آئندہ سماعت پر سنایا جائے گا ۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج پرویز القادر میمن نے غازی عبدالرشید قتل کیس کی سماعت کی […]