کراچی:(ملت آن لائن) قومی ایئرلائن کی نئی انتظامیہ نے غیرضروری اخراجات کو کنٹرول کرنے کے لیے مختلف اقدامات کرتے ہوئے فون کےغیرضروری استعمال پرپابندی عائدکردی گئی، غیرضروری کالزپرمتعلقہ افسرکی تنخواہ سےکٹوتی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی کفایت شعاری مہم پر قومی ایئرلائن میں بھی عملدرآمد شروع کردیا ہے ، نئی انتظامیہ نے […]
خبرنامہ پاکستان
پی آئی اے میں فون کےغیرضروری استعمال پرپابندی عائد
-
وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کی یواے ای کے وزیرخارجہ شیخ عبداللہ بن زید النہیان سے ملاقات
دبئی:(ملت آن لائن) وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے یواے ای کے وزیرخارجہ شیخ عبداللہ بن زید النہیان سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچپسی اورتعاون کے اموراورخطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ وزیرخارجہ شاہ […]
-
اورنج لائن ٹرین منصوبہ: ٹھیکےداروں کے لیے پیسہ خون کی حیثیت رکھتا ہے،چیف جسٹس
اسلام آباد:(ملت آن لائن) اورنج ٹرین سمیت میگا منصوبوں سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ 10 دن میں پیسوں کی ادائیگی کا فیصلہ کر کے رپورٹ پیش کریں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں اورنج ٹرین سمیت میگا […]
-
اسلام آباد ایئرپورٹ پرمسافرکے سامان سے آئس ہیروئن برآمد
اسلام آباد:(ملت آن لائن) اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر سے آئس ہیروئن برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پربیرون ملک جانے والے مسافر کے سامان سے اے ایس ایف نے آئس ہیروئن برآمد کرلی۔ ایئرپورٹ سیکیورٹی فورسز کے مطابق شانگلہ کے رہائشی مہدین شاہ نے ہیروئن […]
-
صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کا پروٹوکول کی گاڑیاں دیکھ کر ایئرپورٹ سے باہر آنے سے انکار
لاہور:(ملت آن لائن) صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے اپنے پروٹوکول کی گاڑیاں دیکھ کر ایئرپورٹ سے باہر آنے سے ہی انکار کردیا۔ صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی اسلام آباد سے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے جہاں انہوں نے پروٹوکول کی گاڑیاں دیکھیں تو پروٹوکول میں جانے سے انکار کردیا۔ صدرمملکت نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹرپراپنے […]
-
اسلام آباد سے سی ڈی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر لاپتا: پولیس
اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی دارالحکومت سے کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کا افسر لاپتا ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سی ڈی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد ایاز کل تھانہ آب پارہ کے علاقے سے لاپتا ہوئے، وہ کل دوپہر ڈھائی بجے دفتر سے نکلے اور اس کے بعد سے لاپتا ہیں۔ پولیس کا کہناہےکہ […]
-
فیض آباد دھرنا کیس:: حکومت اس کیس کو نہیں چلانا چاہتی تو عدالت کو بتا دے،جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے نومبر 2017 میں فیض آباد دھرنے کے معاملے پر لیے گئے از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل کی غیرموجودگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ اگر حکومت […]
-
پی آئی اے، اسٹیل ملز سمیت 195 اداروں کی نجکاری نہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے 195 ’بیمار‘ ریاستی اداروں کو بحال کرنے کے لیے ان کی نجکاری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا اور بیوروکریٹس کو حکم دیا کہ وہ اپنی 3 سالہ مدت کو محفوظ کرنے کے لیے 6 ماہ میں بتائی گئی پالیسز پر عمل کریں۔ […]