خبرنامہ پاکستان

حکومت کا پیرکوقومی اسمبلی کی کارروائی ٹی وی پرنشرکرنے کا اعلان

  • اسلام آباد:(آئی این پی ) حکومت نے پیر کو قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی براہ راست سرکاری ٹی وی پر نشر کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی براہ راست دکھائیں گے، وزیراعظم کی تقریر […]

  • دوشنبے:2018ء تک لوڈشیڈنگ سے نجات دلاد یں:خواجہ آصف

    دوشنبے:(آئی این پی ) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کاسا1000سے 2020ء میں بجلی حاصل ہو گی۔ انہوں نے تاجک دارالحکومت میں ایکسپریس نیوز کے پروگرام جی فار غریدہ کی میزبان غریدہ فاروقی سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ لوڈشیڈنگ 50 فیصد کم کر دی ہے۔ اکتوبر2014ء سے صنعتوں کیلئے […]

  • کمیشن کے ٹی او آرزاپوزیشن کی مشاورت سےطےکیےجائیںگے:حکومت

    کراچی:(آئی این پی ) وفاقی حکومت نے چیف جسٹس کی جانب سے عدالتی کمیشن کے قیام کے لیے حکومتی خط کا جواب دینے کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے کہ پانامہ لیکس اسکینڈل کی تحقیقات کیلیے عدالتی کمیشن کے قیام کے ٹی او آرز اپوزیشن کی مشاورت سے طے کیے جائیں گے اور کمیشن کی […]

  • طالبان سے مذاکرات؛ 4 ملکی مشاورتی گروپ کا اجلاس

    اسلام آباد:(آئی این پی ) افغانستان میں امن و مفاہمتی عمل کے بارے میں 4ملکی مشاورتی گروپ کا اجلاس 18 اور 19 مئی کو طلب کر لیا گیا۔ افغانستان میں قیام امن کیلیے افغانستان، پاکستان، چین اور امریکا کا مشاورتی گروپ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوگا۔ مشاورتی اجلاس میں طالبان اور افغان حکومت کے […]

  • آرمی چیف سے افغان سفیر کی ملاقات

    راولپنڈی:(آئی این پی ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے افغان سفیر عمر زخیلوال نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات بالخصوص بارڈرمینیجمنٹ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے پاکستان میں تعینات افغان سفیر عمر […]

  • وزیراعظم کےایوان میں آنے پراحتجاج نہیں ہوگا:خورشید شاہ

    کراچی:(آئی این پی )وزیراعظم پارلیمنٹ میں آئے تو اپوزیشن کیا کرے گی ؟ خورشید شاہ نے وضاحت سے بتا دیا ، کہتے ہیں پرچہ آؤٹ ہو چکا ، نواز شریف ایوان میں آکر سوالوں کے جواب دیں ، تحمل سے سنیں گے ، سسٹم ڈی ریل کرنا چاہتے ہیں نہ ہی گو نواز گو کا […]

  • پی کے 8 میں نتائج بدلے گئے: بلاول

    پشاور:(اے پی پی) بلاول ہاؤس لاہور میں بلاول بھٹو کی زیر صدارت پیپلز پارٹی وسطی پنجاب آرگنائزنگ گروپ کا اجلاس ہوا جس میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ حکومت کو اپوزیشن کے ٹی او آرز ماننا پڑیں گے، چاہتے ہیں بلاامتیاز احتساب ہو، آغاز وزیر اعظم سے ہو، بیٹه کر بات ہو اور ٹی […]

  • ایسا کام نہیں ہونا چاہیے جس سے پارلیمنٹ کمزورہو:گیلانی

    لاہور: (اے پی پی) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے پانامہ لیکس پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے معاملے پر اپنی رائے دی تو بلاول ہاؤس لاہور میں موجود دو سابق وزرائے اعظم نے میڈیا پر اپنے خیالات قوم تک پہنچا دیئے ۔ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ معاملات بند گلی میں نہیں جانے چاہیے۔ […]