خبرنامہ پاکستان

بلاول احتساب چاہتے ہیں تو پہلے اپنے والد کو پاکستان لائیں، امیر مقام

  • اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر امیر مقام نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اگر احتساب چاہتے ہیں تو پہلے اپنے والد کو پاکستان لائیں، پشاور میں جلسے کیلئے عمران خان کا چیلنج قبول کرتے ہیں،عوام نے احتجاج اور الزام کی سیاست کو مسترد کر دیا، مسلم لیگ (ن) پشاور کے عوام […]

  • مطیع الرحمن کو پھانسی دیکر45 سال پرانےزخموں پرنمک چھڑکا گیا: سرتاج

    اسلام آباد (آئی این پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں مطیع الرحمن نظامی کو پھانسی دیکر 45 سال پرانے زخموں پر نمک چھڑکا گیا ہے‘ مطیع الرحمن جیسے عالم دین کی پھانسی سے اسلامی دنیا سمیت پوری دنیا میں ہیجان پیدا ہوگیا ہے اور اقوام متحدہ‘ انسانی حقوق کی […]

  • اقتصادی راہداری پورے خطےکی تقدیربدل جائے گی: نواز شریف

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبے سے پورے خطے کے عوام کی تقدیر بدل جائے گی، چین کے تعاون سے پاکستان کو بڑی صنعتوں کے قیام میں مدد ملی، مستقبل میں دونوں ملکوں کے درمیان تعاون مزید مضبوط ہوگا۔ وہ بدھ کو ملاقات کرنے والے چینی […]

  • رانا ثنا اللہ نےاعتزازاحسن کو کوہ قاف کی شہزادی کہ دیا

    لاہور(آئی این پی ) رانا ثنا اللہ نے اعتزاز احسن کو کوہ قاف کی شہزادی قرار دیدیا ، کہتے ہیں اپوزیشن ذہنی بانجھ اور عمران خان گند ڈالنے کے ماسٹر ہیں ، اپوزیشن لیڈر محمود الرشید نے وزیر اعلیٰ کے ایوان میں نہ آنے کے خلاف قرار داد لانے کا اعلان کر دیا ۔ صوبائی […]

  • ضمنی انتخاب کا نتیجہ انتشارکی سیاست پرطمانچہ ہے: پرویز

    اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ ضمنی انتخاب کا نتیجہ پروپیگنڈے اور انتشار کی سیاست پر زوردار طمانچہ ہے،عوام نے عمران خان کی منفی سیاست کو رد کردیا ، جو لوگ چوہے نہیں مارسکتے وہ صوبے میں ترقی اور خوشحالی کیسے لائیں گے۔جمعہ کو اپنے ایک […]

  • حکومتی صفوں میں مایوسی اورشکست دیکھی جاسکتی ہے:اعتزاز احسن

    اسلام آباد:(اے پی پی) قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے چوتھے روز بھی نہ ہوسکا جب کہ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ حکومتی صفوں میں مایوسی اور شکست دیکھی جاسکتی ہے۔ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے بائیکاٹ کے باعث ایک مرتبہ پھر […]

  • حکومتی صفوں میں مایوسی اورشکست دیکھی جاسکتی ہے:اعتزاز احسن

    اسلام آباد:(اے پی پی) قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے چوتھے روز بھی نہ ہوسکا جب کہ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ حکومتی صفوں میں مایوسی اور شکست دیکھی جاسکتی ہے۔ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے بائیکاٹ کے باعث ایک مرتبہ پھر […]

  • پڑوس میں حاکمانہ اورجابرانہ سوچ مستحکم ہورہی ہے،نیول چیف

    اسلام آباد(آن لائن) چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ نے کہا ہے کہ ہمارے پڑوس میں ایک حاکمانہ اور جابرانہ سوچ مستحکم ہو رہی ہے ہم اپنی خودمختاری اورقومی سلامتی کو لاحق خطرات کونظرانداز نہیں کر سکتے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق جمعہ کے روزپاکستان نیوی وار کالج لاہور کے 45 ویں پی […]