خبرنامہ پاکستان

سرحد پارتربیتی مراکز امن کے لئے شدید خطرہ ہیں:راج ناتھ سنگھ

  • نئی دہلی(آن لائن) بھارتی وزیر داخلہ ران ناتھ سنگھ نے کہا کہ کشمیر میں سرحدی دراندازی کے خاتمے کے لئے وقت درکار ہے اور راتوں رات کنٹرول لائن پر دراندازی کے سبھی راستوں کو سیل کرنے کا سوال ہی نہیں بھارتی میڈیا کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ […]

  • کشمیریوں کو بنیادی حقوق سے محروم رکھنا ناانصافی ہے:ملیحہ لودھی

    نیویارک (آن لائن) اقوام متحدہ میں ایک بار پھر مسئلہکشمیر اجاگر کرتے ہوئے پاکستان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو بنیادی حقوق سے محروم رکھنا ان کے ساتھ ناانصافی کے مترادف ہے اور کشمیر جیسے دیرینہ تنازعات کو حل کرنے میں اقوام متحدہ کی ناکامی اس عالمی ادارے کے دوہرے معیار کو ظاہر کرتا ہے […]

  • کولیشن سپورٹ فنڈ:پاکستان کیلئےامریکی شرائط میں اضافہ

    واشنگٹن:( اے پی پی )امریکی آرمڈ سروسز کمیٹی نے پاکستان کیلئے کولیشن سپورٹ فنڈ کے اجرا ءکیلئے شرائط بڑھا دی ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کہتی ہیں کانگریس کو یقین دلانا ہوگا کہ پاکستان حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کر رہا ہے۔ الزبتھ ٹروڈیو نے پریس بریفنگ کے دوران تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ […]

  • افغان مہاجرین کے قیام میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

    اسلام آباد(آن لائن) پاکستان نے افغان مہاجرین کے ملک میں قیام میں توسیع کے بارے میں مزیدکسی کی بھی درخواست کو قبول نہ کرنے اور مہاجرین کے ملک سے اخراج کے عمل کو مزید تیزکرنے کا فیصلہ کر لیا ۔اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین اور سفارتی ذرائع نے بتایا کہ حکومت پاکستان نے […]

  • وزیراعظم کی واپسی تک احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ

    اسلام آباد:(آن لائن) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف پارلیمانی آداب و روایات سے ناواقف ہیں ، انہیں ایوان میں دیئے جانے والے بیان کی اہمیت کا علم ہی نہیں ، اب وزیر اعظم کے ایوان میں خطاب پر جرح کریں گے ۔ سینیٹر اعتزاز احسن […]

  • سپریم کورٹ نے ن لیگی ایم این اے کی رکنیت بحال کردی

    اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے نواز لیگ کے رکن قومی اسمبلی سلطان محمود ہنجرہ کی رکنیت بحال کر دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ نے این اے 176 مظفر گڑھ سے متعلق الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے نواز لیگ کے ایم این اے سلطان محمود ہنجرہ کی رکنیت بحال کر دی۔چیف جسٹس […]

  • پس پردہ رابطوں نےوزیراعظم کا پارلیمنٹ کا شیڈول تبدیل کیا

    کراچی:(آئی این پی) حکمراں مسلم لیگ اور اپوزیشن کے درمیان پس پردہ رابطوں میں اتفاق رائے کے بعدوزیراعظم نے اپنے پارلیمنٹ سے جمعہ کو کیے جانے والے خطاب کے شیڈول کو تبدیل کیا ہے۔ اس تبدیلی کامقصد یہ ہے کہ وزیراعظم کے خطاب سے قبل حکومت اوراپوزیشن کے درمیان متوقع عدالتی کمیشن کے ٹی او […]

  • پاکستان کی فوجی امداد سےکانگریس کو تحفظات ہیں:امریکہ

    واشنگٹن:(آئی این پی) امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو فوجی امداد دینے سے متعلق کانگریس کے اراکین کو تحفظات ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ پاکستان واضح طور پر کہہ چکا ہے وہ کہ دہشت گردوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کرے گا لیکن اس کے […]