خبرنامہ پاکستان

نیاخیبر بنانےکا نعرہ لگانے والوں کوعوام نے رد کردیا، وزیراعظم

  • اسلام آباد:(آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پشاور سے لیگی امیدوارکی کامیابی عوام دوست پالیسیوں پر کھلے اعتماد کا اظہار ہے جب کہ نیا خیبر پختونخوا بنانے کا کھوکھلا نعرہ لگانے والوں کو عوام نے رد کردیا۔ وزیراعظم نوازشریف نے پشاورمیں ضمنی الیکشن میں کامیاب ارباب وسیم حیات کو مبارکباد دیتے […]

  • ہیلری کلنٹن کا یوسف گیلانی کوفون

    واشنگٹن (آئی این پی ) سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے سابق وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی کو ٹیلی فون کرکے بیٹے کی بازیابی پرمبارکبادی ہے اورکہا ہے کہ صدر بنیں گی تووہ انہیں وائٹ ہاؤس میں دعوت دیں گی۔ امریکامیں صدارتی امیدواربننے کی ڈیموکریٹ خواہشمند ہیلری کلنٹن نے سابق وزیر اعظم سیدیوسف رضاگیلانی کو ٹیلیفون […]

  • افغانستان میں مسائل کی ذمہ داری پاکستان پرنہیں ڈالی جا سکتی:جیلانی

    واشنگٹن(آئی این پی ) امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی نے نیویارک ٹائمز کی جانب سے پاکستان کے خلاف زہر اگلنے پر ردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں مسائل کی ذمہ داری پاکستان پر نہیں ڈالی جا سکتی۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز میں پاکستان کے خلاف چھپنے والے اداریے پر […]

  • مریم نواز کا عمران کو مبارکباد کا پیغام

    اسلام آباد: (آئی این پی) خیبر پختونخوا میں ضمنی انتخاب میں نواز لیگ کی کامیابی پر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مبارکباد کا پیغام دیا ہے ۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کی نشست پی کے آٹھ پشاور کے ضمنی الیکشن میں نواز لیگ کے امیدوار کامیاب ہوئے ۔ اس حوالے سے […]

  • وزیراعظم کا اپوزیشن کو نو لفٹ

    اسلام آباد:(آئی این پی) اپوزیشن کا مسلسل چوتھے روز بھی دونوں ایوانوں سے واک آؤٹ ۔ وزیر اعظم کی جانب سے نولفٹ ۔ جمعہ کو قومی اسمبلی آنے کا پروگرام کینسل ، پانامہ لیکس پر ایوان میں پیر کو بیان دیں گے ۔ اپوزیشن نے خطاب سکون سے سننے کی مشروط یقین دہانی کرا دی […]

  • ایف سولہ کا معاملہ حل ہو جائے گا:سرتاج عزیز

    اسلام آباد:(آئی این پی) چیئرمین رضا ربانی کی زیر صدارت سینیٹ کے اجلاس میں مشیر امور خارجہ سر تاج عزیز نے بتایا کہ امریکہ نے پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فراہمی پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ بھارتی لابی پوری ڈیل کو ختم کروانا چاہتی تھی لیکن ہم کامیاب رہے۔ طے ہوا تھا کہ 8 […]

  • آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کامیاب رہے: اسحاق ڈار

    دبئی (آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب رہے اور ان کی اہم شرائط پوری کر دی گئی ہیں،پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس36000 کی سطح عبور کر گیا ہے،اگلے بجٹ میں جی ڈی پی کا نمو 6فیصد تک رکھیں گے، […]

  • پاکستان کا مطیع الرحمان نظامی کی پھانسی پرشدید احتجاج

    اسلام آباد:(آئی این پی)ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے امیر کی پھانسی پر تشویش ہے۔ بنگلہ دیش کے قاءم مقام سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کرایا گیا وہ نہیں سمجھتے کہ اس معاملے پر پاکستان کا ردعمل کمزور ہے۔ […]