خبرنامہ پاکستان

جنرل راحیل شریف نے مزید 5دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

  • راولپنڈی:(اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنر ل راحیل شریف نے ملک کے مختلف حصوں میں دہشت گردی میں ملوث مزید 5دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی‘ سانحہ صفورہ‘ سماجی کارکن مس سبین‘صالح مسجد کراچی اور قانون نافذ کرنے والوں پر حملوں پر فوجی عدالتوں نے دہشت گردی کو پھانسی کی سزا […]

  • عمران خان کووزیراعظم بننےسےدنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی:دسرور

    لاہور(آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ (ن) لیگ والوں کی ’’خام خیالی‘‘ہی انکی سیاسی موت ثابت ہوگی ‘بجلی کی لوڈشیڈ نگ ہی حکمرانوں کی اصل پہچان بن چکی ہے‘کر پٹ حکمرانوں نے ملک کو کر پشن کا ’’گڑھ ‘‘بنادیا ہے ‘حکمران نااہلیوں کے ریکارڈ قائم کر رہے ہیںْ […]

  • وزیراعظم (آج) قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف(آج) جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے، وزیراعظم کے خطاب کے حوالے سے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی، حکومتی وزراء اور اراکین کواپنی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی گئی، وفاقی وزراء چوہدری نثار علی خان اور خواجہ محمد آصف بھی […]

  • پاک فوج نے کامیاب حکمت عملی کے تحت دہشتگردی قابو پا لیا:عبدالقیوم

    اسلام آباد:(اے پی پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی امور دفاعی پیدوار ‘دفاعی تجزیہ نگار ‘مسلم لیگ ن کے سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ عوام جانتے ہیں کہ مسئلہ اب کرپشن کا یا اخلاقیات کا نہیں ‘مسئلہ صرف اور صرف سیاسی برتری کے حصول کا ہے ‘موجودہ حکومت کی شاندار پالیسیوں کی […]

  • حکومت اقتصادی بحالی پر توجہ مرکوز کررہی ہے:صدر

    اسلام آباد:(اے پی پی) صدرمملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ حکومت اقتصادی بحالی کیلئے کوششوں کے ساتھ ساتھ ماس ٹرانزٹ سسٹم اور صحت و تعلیم کے شعبوں سمیت عوامی فلاحی منصوبہ جات پر توجہ مرکوز کررہی ہے۔ انہوں نے یہ بات گذشتہ شب ایوان صدر میں لاہور چیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری اچیومنٹ ایوارڈز کی تقسیم […]

  • مجھے وزارت عظمیٰ کے دوران نااہل قرار دیا گیا:یوسف رضا

    لاہور (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء و سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ مجھے وزارت عظمیٰ کے دوران نااہل قرار دیا گیاحالانکہ میں این آر او میں شامل نہیں تھا لیکن نشانہ صرف مجھے بنایا گیا ،میرے اوپر 28 کے قریب کیسز ہیں اور عدالتوں کی پیش […]

  • عمران خان(آج) برطانیہ روانہ ہوں گے

    اسلام آباد (آئی این پی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کی فنڈریزنگ مہم میں شرکت کیلئے(آج) جمعہ کو برطانیہ روانہ ہوں گے۔ جمعرات کو اپنے ایک بیان میں پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان (آج) بروز […]

  • ایف سولہ طیاروں کی فروخت بارے کانگریس کے خدشات کو بخوبی سمجھتے ہیں:اوباما

    واشنگٹن (آن لائن) اوبامہ انتظامیہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فروخت بارے اراکین کانگریس کے خدشات کو سمجھتے ہیں اور ان پر غور بھی کیا جا رہا ہے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی جنوبی اور وسطی ایشیاء امور کے لئے نائب وزیر نیشا ڈیسائی بسوال […]