خبرنامہ پاکستان

عمران کے ہاتھ سےوزیراعظم بننے کی لکیرمٹ چکی:رانا ثنا اللہ

  • لاہور:(اے پی پی) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے ہاتھ سے اقتدار کی لکیر مٹ چکی ہے ، یہ وہی لکیر ہے جس کی بنیاد پر کوئی شخص کسی ملک میں برسر اقتدار آتا ہے ، انہوں نے کہا کہ کے پی کے کے پہلوان وزیر اعلیٰ […]

  • اقوام متحدہ کشمیریوں اورفلسطینیوں کےساتھ جاری نا انصافی بند کرائے:ملیحہ لودھی

    اقوام متحدہ :(اے پی پی) پاکستان نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشمیریوں اور فلسطینیوں کے ساتھ جاری نا انصافی بند کرائے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی نے جنرل اسمبلی میں امن وسلامتی کے موضوع پر ایک مباحثے میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں اور فلسطینیوں کو […]

  • وزیراعظم نے تاجک صدر کے ہمراہ ’کاسا 1000‘ توانائی منصوبےکا افتتاح کردیا

    دوشنبے:(آن لائن) وزیراعظم نواز شریف نے تاجک صدر ایمولی رحمان کے ہمراہ ’کاسا 1000‘ توانائی منصوبے کا افتتاح کردیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے تاجک صدر ایمولی رحمان کے ہمراہ کاسا 1000 توانائی منصوبے کا افتتاح کردیا ہے جس کے تحت پاکستان تاجکستان سے ایک ہزار میگا واٹ بجلی خریدے گا جب کہ افغانستان کو بھی […]

  • پاکستان نجکاری پروگرام تیزکرے،آئی ایم ایف

    اسلام آباد:(آئی این پی ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کے ہنگامی اجلاس سے متعددقانونی بل پاس کرانے کے باوجودآئی ایم ایف نے پاکستان سے ڈومورکامطالبہ کردیا،آئی ایم ایف نے نجکاری پروگرام میں سست روی ختم اوربجلی چوری روکنے کیلیے موثر اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ دبئی میںوفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارکی زیرقیادت آئی ایم […]

  • بنگلہ دیش میں پھانسیاں؛ معاملہ عالمی فورمز پراٹھانےکا فیصلہ

    کراچی:(آئی این پی ) وفاقی حکومت نے بنگلہ دیشی حکومت کی جانب سے پاکستان سے محبت کرنے والے رہنماؤں کو پھانسی دینے کے معاملے کو عالمی فورمز پر اٹھانے کے لیے مشاورت کا عمل مکمل کرلیا ہے اوروزیراعظم کی منظوری کے بعد بنگلہ دیشی حکومت کے رویے کے حوالے سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل […]

  • وفاق کارمضان پیکیج میں1ارب 30 کروڑروپےسبسڈی دینےکا فیصلہ

    اسلام آباد:(آئی این پی ) وفاقی حکومت نے رمضان پیکیج کے تحت ایک ارب، 30 کروڑروپے کی سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے، 5 ہزار یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے ذریعے ملک بھرمیں چینی دال ، آٹا، کھجوریں، گھی، بیسن، چنا، چاول، دودھ، مشروبات سمیت ایک ہزار سے زائد اشیا پر 5 فیصد سے15فیصد تک سبسڈی […]

  • وزیراعظم کے پاس اخلاقی جواز نہیں رہ گیا، استعفیٰ دیں: راجہ پرویز

    اسلام آباد:(آئی این پی ) سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کا دنیا نیوز کے پروگرام ’دنیا کامران خان کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف کے استعفی دینے سے جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ہوگا بلکہ ان کی عزت بڑھے گی۔ نواز شریف کے پاس وزارت عظمیٰ پر رہنے کا […]

  • پرویزمشرف بھاگے نہیں، علاج کیلئے بیرون ملک گئے: فروغ نسیم

    کراچی:(آئی این پی )ماہر آئین اور معروف قانون ڈاکٹر فروغ نسیم نے دنیا نیوز کے پروگرام ’دنیا کامران خان کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سابق صدر پرویز مشرف بھاگے نہیں بلکہ علاج کے لیے باہر گئے ہیں۔ وہ علاج کے بعد کیس کا سامنا کریں گے اور قانونی راستہ اختیار کریں […]