خبرنامہ پاکستان

سابق وزیراعظم گیلانی حفاظتی ضمانت پر رہا

  • اسلام آباد:(اے پی پی) ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو کرپشن کیسز میں حفاظتی ضمانت پر رہا کردیا۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی آج بروز بدھ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس نور الحق قریشی پر مشتمل ایک رکنی بنچ کے روبرو پیش ہوئے۔ سابق وزیراعظم کے وکیل کی جانب سے ضمانت […]

  • مطیع الرحمان کا واحد قصور پاکستانی آئین کی پاسداری تھا:دفترخارجہ

    اسلام آباد:(آئی این پی) ترجمان دفتر خارجہ محمد نفیس زکریا کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جماعت اسلامی بنگلا دیش کے امیر مطیع الرحمان نظامی کو پھانسی دینا انتہائی افسوسناک ہے۔ مطیع الرحمان نظامی کو 1971ء سے پہلے کے مبینہ جرائم پر پھانسی دی گئی۔ مطیع الرحمان نظامی کا واحد […]

  • پنجاب اسمبلی:مطیع الرحمان کی پھانسی کیخلاف مذمتی قرارداد منظور

    لاہور:(اے پی پی) بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے امیر مطیع الرحمان کی پھانسی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ اسپیکر رانا محمد اقبال کی زیرصدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو آغاز میں ہی بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے امیرمطیع الرحمان کے لیے فاتحہ خوانی […]

  • عمران فوج سے کیوں گھبراتے ہیں، پرویزرشید

    اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کے پی کے میں انتخاب فوج کی نگرانی میں کرانے سے کیوں گھبراتے ہیں، پی ٹی آئی نے پی کے 8ضمنی انتخاب میں دھاندلی کا سرکاری منصوبہ تیار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو وزیر […]

  • ملک میں اپوزیشن ایک ہی نظرآتی ہے وہ ہےافواج پاکستان:مخدوم

    لاہور(آئی این پی) بزرگ سیاستدان جاویدہاشمی نے کہاہے کہ جب تک حکومت پانامہ لیکس پر کوئی کاروائی کرے گی اس وقت ان کے ان پاؤں کے نیچے سے زمین کھینچی جا چکی ہو گی،بد قسمتی سے آف شور کمپنیوں کے حوالے میاں صاحب نے کبھی کسی سے ذکر بھی نہیں کیا ہو گا ،یہ جو […]

  • علی گیلانی کو بازیاب کرانے پرافغان آرمی اورنیٹو فورسز کے شکرگزار ہیں، دفترخارجہ

    اسلام آباد: (اے پی پی)ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ علی حیدر گیلانی کو بازیاب کرانے کے لئے افغان نیشنل آرمی اور نیٹو فورسز کے کامیاب آپریشن پر شکر گزار ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں علی حیدر گیلانی کے پاکستان پہنچنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا کہ افغان نیشنل […]

  • بلاول کی بات ایک کان سے سن کردوسرے سے نکال دیتے ہیں، پرویزرشید

    اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری پاکستان کی سیاست اور نہ ہی پاکستان کی تاریخ سے واقف ہیں اس لئے ان کی کی بات ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال دیتے ہیں۔ اسلام آباد میں ایکسپریس نیوز کے زیراہتمام ایجوکیشن ایکسپو […]

  • افغان حکام نےعلی حیدر گیلانی کو پاکستانی سفیرکےحوالےکردیا

    لاہور:(اے پی پی )افغان حکام نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کو پاکستانی سفیر کے حوالے کر دیا ۔ علی حیدر گیلانی کے بیٹے کو ملتان میں 2013 کے انتخابات کی مہم میں نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا تھا ۔ علی حیدر گیلانی کی بازیابی کیلئے اعلیٰ سطح […]