خبرنامہ پاکستان

سنگین غداری کیس میں پرویز مشرف اشتہاری قرار

  • اسلام آباد:(اے پی پی ) خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے اخبارات میں اس حوالے سے اشتہار شائع کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت جسٹس میاں مظہر عالم کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کی۔ پرویز مشرف […]

  • وزیراعظم تاجکستان کے 2 روزہ دورہ پر روانہ ہوگئے

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف بدھ کی صبح تاجکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے۔ جہاں وہ بجلی کے منصوبہ ’’کاسا 1000‘‘ کے آغاز کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم پاکستان یہ دورہ تاجکستان کے صدر امام علی رحمانوف کی دعوت پر کررہے ہیں ۔وفاقی وزیر پانی و بجلی […]

  • انٹرنیٹ پرفراڈ کا الزام؛ فضائیہ کے 2 اہلکارایف آئی اے کے حوالے

    کراچی:(اے پی پی ) انٹرنیٹ پر فراڈ کے الزام میں پاک فضائیہ کے 2 جونیئر حاضر سروس اہلکاروں کو ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ سجاد اسلم اور ثنااللہ پر انٹر نیٹ پر جی ٹی آئی فوریکس کمپنی کے ذریعے فراڈ کا الزام ہے۔ انھوں نے اس کمپنی کے ذریعے لوگوں یہ […]

  • پیپلزپارٹی کے لیے 2 ماہ میں 2 بڑی خوشخبریاں

    لاہور:(اے پی پی ) پیپلزپارٹی کو شہباز تاثیر اور علی حیدر گیلانی کی بحفاظت بازیابی کی صورت میں 2 ماہ میں2بڑی خوشخبریاںملیں۔ مقتول گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کو 26 اگست 2011ء کو لاہور میں اپنے گھر سے دفتر جاتے ہوئے اغواء کیا گیا تھا اور انھیں تقریباً ساڑھے 4سال بعد 8 […]

  • اسٹیل مل کی 200ایکڑ اراضی پورٹ قاسم کو منتقل کرنےکی تیاریاں

    کراچی:اے پی پی: وفاقی حکومت نے سندھ حکومت سے بالا ہی بالا پاکستان اسٹیل کی ملکیت 200ایکڑ اراضی پورٹ قاسم اتھارٹی کو منتقل کرنے کے لیے سرگرمیاں تیزکردی ہیں۔ پنجاب میں لگنے والے کوئلے کے بجلی گھروں کو درآمدی کوئلے کی ترسیل کے لیے 200ایکڑ اراضی پر کول یارڈ کی تعمیر کے لیے پاکستان اسٹیل […]

  • خورشیدشاہ کواپنڈکس کی تکلیف؛ کراچی روانہ ہوگئے

    اسلام آباد:(آئی این پی ) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلا ف سید خورشیدشاہ اپنڈکس کی تکلیف ہونے پرکراچی آگئے، انھیں پہلے ہی تکلیف تھی تاہم اسلام آباد میں اہم مصروفیت کے باعث سرجری میں تاخیر کی۔ خورشید شاہ کواپنڈکس کی تکلیف 3 روزقبل ہوئی تھی اورڈاکٹرز نے فوری سرجری کاکہا مگر اسلام آباد میں […]

  • ڈھاکہ: مطیع الرحمان کو پھانسی دے دی گئی

    ڈھاکہ: (آئی این پی )بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے سابق سربراہ مطیع الرحمان نظامی کو ڈھاکہ جیل میں پھانسی دے دی گئی ، ان پر اکہتر کی جنگ کے دوران پاک فوج کا ساتھ دینے اور جنگی جرائم کے الزامات تھے ۔ شہر میں ہنگامے پھوٹ پڑے ، جگہ جگہ پولیس اور مطیع الرحمان کے […]

  • اغوا کاروں سے بازیاب ، علی حیدر گیلانی کو آج پاکستان لایا جائے گا

    ملتان:(آئی این پی ) اغوا کاروں کے چنگل سے بازیاب ہونے والے سابق وزیر اعظؓم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کو آج افغانستان سے پاکستان لایا جائے گا ۔ علی حیدر گیلانی کو 2013 کی انتخابی مہم کے دوران نامعلوم افراد نے ملتان میں ریلی کے دوران اغوا کر لیا تھا ۔ […]