خبرنامہ پاکستان

علی حیدرگیلانی کی بازیابی پوری قوم کیلئے باعث مسرت ہے: آصف زرداری

  • اسلام آباد:(آئی این پی ) آصف زرداری کا کہنا تھا کہ ابھی تک یہ واضح نہیں کہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے کی رہائی کیسے ممکن ہوئی اور کس نے کرائیچ مگر جس نے بھی مدد کی وہ مبارکباد کے مستحق ہیں۔ علی حیدر گیلانی تین سال تک دہشت گردوں کے قبضے میں […]

  • مطیع الرحمان کو پھانسی بھارت کےدباؤ پردی گئی:سراج الحق

    لاہور:(آئی این پی ) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے بنگلہ دیش میں مطیع الرحمان کو پھانسی پر شدید رد عمل کا اظہار کیا۔ دنیا نیوز سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا مطیع الرحمان کی پھانسی پاکستان سے محبت کی پاداش میں دی گئی۔ مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے سوال […]

  • وسائل لوٹنےوالوں کوکٹہرے میں لانے کیلئےعوام تعاون کریں: ڈی جی نیب بلوچستان

    کوئٹہ:(آئی این پی ) بلوچستان کے سیکریٹری فنانس مشتاق رئیسانی نیب کی تحویل میں ہیں اور ان کی جانب سے روز نئے انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔ مشتاق رئیسانی کی نشاندہی پر کرپشن میں شامل ان کے متعدد ساتھیوں کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے ڈی جی نیب میجر ریٹائرڈ […]

  • حیدر گیلانی کو پاکستانی سفارتخانے کے حوالے کر دیا گیا

    کابل(آئی این پی )افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ علی حیدر گیلانی کو پاکستانی سفارتخانے کے حوالے کر دیا گیاہے،مغوی کو پکتیکا میں مشترکہ آپریشن میں بازیاب کروایا گیا،افغان اور اتحادی فورسز کی کاروائی قابل تعریف ہے۔منگل کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ اور ٹوئیٹر پر اپنے ایک پیغام میں افغان صدر […]

  • آج کا جلسہ میرے لیے مبارک ثابت ہوا، یوسف رضا گیلانی

    باغ/ آزاد کشمیر:(اے پی پی) پیپلز پارٹی کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ آج کا جلسہ ان کے لیے مبارک ثابت ہوا۔ پیپلز پارٹی کا جلسہ آج باغ آزاد کشمیر میں منعقد ہوا۔ جلسے سے قبل سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر […]

  • علی حیدرگیلانی کوخصوصی طیارے سے پاکستان لایا جائے گا

    لاہور:(آئی این پی) یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی تین برس بعد افغانستان میں بازیاب کرا لیا گیا۔ سابق وزیراعظم کو افغانستان کے سفیر نے فون کر کےخوشخبری سنائی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھی علی حیدر گیلانی کی بازیابی کی ٹویٹ کی۔ پاکستان کے دفتر خارجہ نے بھی علی حیدر […]

  • فاٹا کےعوام کی غربت اورپسماندگی کا خاتمہ ہماری ترجیحات میں شامل ہے: احسن اقبال

    اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی میں وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ فاٹا کے عوام کی غربت اورپس ماندگی کا خاتمہ دورکرنا وزیراعظم نوازشریف کی ترجیحات میں شامل ہے،فاٹا سے دہشت گردی کے ساتھ غربت،ناانصافی اورجہالت کا بھی خاتمہ کیا جائے گا،سی پیک پاکستان کے محروم اورپسماندہ خطوں […]

  • علی حیدرگیلانی کو آنکھوں سے دیکھیں گے تو تسلی ہوگی: بھائی

    ملتان(آئی این پی)علی حیدرگیلانی کے بڑے بھائی سیدعبدالقادر گیلانی نے کہا ہے کہ علی حیدرگیلانی کو آنکھوں سے دیکھیں گے تو تسلی ہوگی۔علی حیدر گیلانی کی بازیابی میں سب سے اہم کردار فوج کا ہے۔ان کی بازیابی کیلئے دعائیں کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید عبدالقادر گیلانی […]