خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات

  • اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت ملکی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ منگل کو وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان کے مطابق یہاں وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم نواز شریف سے چیف آف آرمی سٹاف […]

  • آرمی چیف کا یوسف رضاگیلانی کو فون ،بیٹے کی بازیابی پرمبارکباد

    راولپنڈی:( اے پی پی ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو ٹیلی فون کیا اوربیٹے کی بازیابی پر مبارکباد پیش کی۔جبکہ وزیراعظم نوازشریف نے خصوصی مراسلہ بھیج کر یوسف رضا گیلا نی کو مبارکباد دی۔ تین سال قبل اغوا کئے گئے سابق وزیراعظم نے بیٹے علی حیدر گیلانی کی […]

  • کشمیرکےعوام کوان کا حق رائےشماری دیا جائے: بلاول بھٹو

    باغ 🙁 اے پی پی ) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج بھارت میں وہ انسان برسراقتدار ہے جس کے ہاتھوں پر گجرات کے مسلمانوں کا خون ہے ۔ ہم انشا اللہ کشمیر کو ضرور آزادی دلائیں گے ، خدا کے فضل و کرم سے کشمیر کے یہ الیکشن عام نہیں تاریخی الیکشن […]

  • پاک فوج کے جوانوں نے بے مثال قربانیاں دے کر بہادری سے وطن کا دفاع کیا ہے:بریگیڈیئرعلی

    پارا چنار:( اے پی پی )پاک فوج کے بریگیڈیئر محمد علی نے کہا ہے کہ پاک فوجکے جوانوں نے بے مثال قربانیاں دے کر بہادری سے وطن کا دفاع کیا ہے جس پر پوری قوم کو فخر ہے۔پاراچنار میں فرنٹئیر کور کے500جوانوں کی 6 ماہ کی تربیت مکمل ہونے کے موقع پر پاسنگ آوٹ پریڈ […]

  • سپریم کورٹ نے سزائے موت پانے والے3 مجرموں کی سزاؤں پرعملدرآمد روک دیا

    اسلام آباد:(آئی این پی) سپریم کورٹ کی جانب سے فوجی عدالت سے سزائے موت پانے والے 3 مجرموں کی سزاؤں پرعمل در آمد معطل کردیا گیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس امیر ہانی مسلم کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے فوجی عدالتوں سے سزا پانے والوں کی جانب سے دائر درخواست پرسماعت کی۔ سماعت کے […]

  • کشمیری عوام طویل عرصے سے بھارتی ظلم و ستم کا شکار ہیں: صدر

    اسلام آباد (آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر سمیت امت مسلمہ کو درپیش مسائل کے حل کے لیے او آئی سی کو بھر پور قوت سے آواز بلند کرنی چاہیے۔ صدر مملکت نے یہ بات جموں کشمیر کے بارے میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری […]

  • وزیراعظم نےترقیاتی کاموں کے نام پرخزانےکے منہ کھول دیئے

    اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم نوا ز شریف نے اتحادیوں اور لیگی اراکین پر ترقیاتی کاموں کے نام پرخزانے کے منہ کھول دیئے، وفاقی حکومت نے دو سال تک ارکان قومی اسمبلی کو فنڈز جاری کرنے پر پابندی عائد کر رکھی تھی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے پاناما لیکس کی دوسری […]

  • حکومت مطیع الرحمان کی پھانسی کی سزا کو عالمی سطح پر اٹھائے: سراج الحق

    اسلام آباد :(اے پی پی)جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے امیر مطیع الرحمان کی پھانسی کی سزا کو عالمی سطح پر اٹھائے‘ دو دن کی کوششیں ان کی زندگی کے لئے بہت اہم ہیں‘ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے اعتراف کیا ہے […]