خبرنامہ پاکستان

عمران سیا ست چھوڑ نے کا اعلان کر یں: رانا ثنااللہ

  • فیصل آباد (آئی این پی)صو با ئی وزیر قانون را نا ثناا للہ خا ں نے کہا ہے کہ سیا ست عمران خا ن کے بس کی بات نہیں، وہ سیا ست چھوڑ نے کا اعلان کر یں ، میا ں شہباز شریف سے سفارش کرونگا کہ وہ انہیں کر کٹ بورڈ کا چیئر مین […]

  • یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی افغانستان سے بازیاب

    لاہور:(اے پی پی) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کو افغانستان سے بازیاب کرا لیا گیا ہے ۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ علی حیدر گیلانی کو انتخابی مہم کے دوران 9 مئی 2013 ء کو اغوا کیا گیا تھا اور اس کے بعد ان کی بازیابی اور […]

  • وزیراعظم جمعہ کوایوان میں جواب دیں گے :پرویز

    اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کئی مرتبہ اس ایوان کے رکن رہ چکے ہیں‘ وہ اس ایوان میں پہلے بھی بات کرتے رہے ہیں‘ اب بھی کریں گے‘ اپوزیشن کی طرف سے اٹھائے گئے سوالات پر وزیراعظم جمعہ کو ایوان […]

  • حکومت نےاپنا رویہ نہ بدلا تو پوراملک گو نوازگوسے گونج اٹھے گا:نفیسہ شاہ

    اسلام آباد (آن لائن) پیپلزپارٹیکیراہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ اگر موجودہ حکومت نے اپنا رویہ نہ بدلا تو پورا ملک اور پارلیمنٹ گو نواز گو کے نعروں سے گونج اٹھے گا ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ہمارے […]

  • وزیراعظم ایوان میں آکر بات کریں:خورشید شاہ

    اسلام آباد: (آن لائن) وزیر اعظم نواز شریف قومی اسمبلی میں نہیں آئے ، اپوزیشن نے آج پھر واک آؤٹ کر دیا ، خورشید شاہ کہتے ہیں وزیر اعظم ایوان میں آکر بات کریں اپوزیشن ادب سے سنے گی ۔ پرویز رشید کا کہنا ہے ، اپوزیشن نے پہلے کمیشن بنانے کا کہا، اب ایوان […]

  • وزیراعظم نے69 غیرملکی دورے کیے،63 کروڑخرچ ہوئے

    اسلام آباد: (اے پی پی) وزیراعظم نوازشریف نے اپنے غیرملکی دوروںپرعوام کے پیسے سے63کروڑ (630ملین) روپے خرچ کرڈالے، مقامی سفری اخراجات اس سے بھی زیادہ اوردل دہلانے والے ہیں۔ حکومت نے وزیراعظم کے دورہ سکھرپر ایئرکنڈیشنر، فوڈاور دیگرانتظامات پر20ملین روپے خرچ کیے جب انھوں نے گزشتہ ہفتے سکھرمیں موٹروے پروجیکٹس کی بنیاد رکھی تھی۔ وزیراعظم […]

  • میاں صاحب اپنے امپائر بھی کھڑے کردو لیکن شکست آپ ہی کی ہوگی، عمران خان

    پشاور: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک کا لیڈر کرپٹ ہو تو وہ قوم کو تباہ کردیتا ہے کیوں کہ جب لیڈر خود چور ہو تو ملکی اداروں کو کیسے آزاد ہونے دے گا لیکن میاں صاحب اب اپنے امپائر بھی کھڑے کردو لیکن شکست آپ ہی کی ہوگی۔پشاور میں جلسے […]

  • آرمی چیف کی امریکی سنٹرل کمانڈ کے سربراہ کی ملاقات

    اسلام آباد (اے پی پی ) پاکستان نےامریکا کو ایف سولہ طیاروں پر تحفظات سے آگاہ کر دیا ۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی سنٹرل کمانڈ کے سربراہ کی ملاقات میں افغانستان کی صورتحال پر غور کیا گیا ۔ آرمی چیف سے امریکی سنٹرل کمانڈ کے سربراہ کی ملاقات ۔ دو طرفہ دفاعی […]