خبرنامہ پاکستان

ایف بی آرکی جانب سےآف شورکمپنیوں پرتحقیقات کا آغاز

  • اسلام آباد: (آئی این پی ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آف شور کمپنیز پر تحقیقات شروع کردیں تاہم افسران کا کہنا ہے کہ دو ہزار دس سے پرانا انکم ٹیکس اور ویلتھ ٹیکس کا ڈیٹا قانونی طور پر جمع نہیں کرسکتے ۔ ایف بی آر آف شور کمپنیز کے مالکان کا ڈیٹا اور ٹیکس […]

  • اسمبلی اجلاس میں صرف پانامہ پیپرزپربحث کی تحریک پیش کریں گے: قریشی

    اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن وزیراعظم کو قائد حزب اختلاف کی طرف سے لکھے گئے خط کے جواب کا انتظار کرے گی۔ پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں […]

  • الیکشن کمیشن نے عمران اورمولانا کو نوٹسز جاری کردیئے

    پشاور:(اے پی پی) صوبائی الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو حلقہ پی کے 8 میں جلسہ کرنے پر نوٹس جاری کردیا جب کہ مولانا فضل الرحمان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تنبیہ کی گئی ہے کہ حلقے میں جلسہ نہ کیا جائے ورنہ قانونی کارروائی کی جائے گی ۔ پشاور کے […]

  • ہمیں اپنی ثقافت کو محفوظ بناناہوگا:سرتاج عزیز

    اسلام آباد (آئی این پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی ثقافت کو محفوظ بنانے کے لئے اقدامات کرنے ہونگے‘ نمائش کا مقصد ثقافت کے ذریع علاقائی روابط کو فروغ دینا ہے۔ پیر کو مشیر خارجہ نے قدیم پاکستان کے موضوع پر نمائش سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تہذیبوں […]

  • صدرممنون حسین کی طبعیت ناساز ، اسپتال منتقل

    راولپنڈی:(اے پی پی) صدرمملکت ممنون حسین کو ناسازی طبع کی بنا پر آج صبح سخت سیکیورٹی کے حصار میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا طبی معائنہ جاری ہے۔ صدر ممنون حسین کو آج صبح سینے میں تکلیف محسوس ہوئی جس کے بعد انہیں آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیا لوجی منتقل کیا گیا، […]

  • کراچی سے گرفتاربھارتی جاسوس نے”را”کا ایجنٹ ہونےکا اعتراف کرلیا

    کراچی:(اے پی پی) گزشتہ ماہ کیماڑی سے گرفتار ہونے والے بھارتی جاسوس نے “را” کا ایجنٹ ہونے کا اعتراف کرلیا جب کہ عدالت نے ملزم کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ سی آئی ڈی پولیس نے اپریل 2016 میں گرفتار کئے گئے بھارتی جاسوس کو ریمانڈ کے لئے مقامی عدالت میں […]

  • سپریم کورٹ کی عمارت میں آگ لگنے سے 2 کمرے مکمل طورپرجل گئے

    اسلام آباد:(اے پی پی) سپریم کورٹ کی عمارت میں آگ لگنے کے باعث 2 کمرے اور ان میں رکھا فرنیچر مکمل طور پر جل گیا۔ سپریم کورٹ کی عمارت میں آج صبح اچانک لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے 2 کمروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے باعث کمروں میں رکھا تمام […]

  • قومی ائیر لائن میں نا اہل جرمن شہری کی تقرری کا انکشاف

    اسلام آباد (آن لائن)پاکستان ائیر لائن میں ضابطہ اخلا ق کی دھجیاں اڑا دی گئیں،چیف آپریٹنگ آفیسر کی خالی آسامی پر بغیر تعلیمی قابلیت کے غیر ملکی جرمن شہری برنڈ ہلڈن کو تعینات کرنے کا انکشاف ہوا ہے ، ذرائع نے بتایا کہ پی آئی اے میں تعینات ہونے والے جرمن چیف آپریٹنگ آفیسر مطلوبہ […]