خبرنامہ پاکستان

آئی ایم ایف کو پاکستان اسٹیل،پی آئی اے کی نجکاری کرانے کی یقین دہانی

  • اسلام آباد (آئی این پی) حکومت نے آئی ایم ایف کو آئندہ ماہ سے پاکستان اسٹیل،پی آئی اے کی نجکاری کا عمل شروع کرانے اوربجلی چوری روکنے کیلئے سمارٹ میٹرمنصوبہ شروع کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ پیر کو میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی مذاکرات ختم ہو گئے اور […]

  • وزیراعظم کا نام پانامہ لیکس میں دوردورتک نہیں: پرویز

    اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کا نام پانامہ لیکس میں دور دور تک نہیں ہے، اپوزیشن سیاسی انتقام اور شکست کا بدلہ لینا چاہتی ہے، عمران خان جس لہجے میں ہم سے سوال کرتے ہیں اسی طرح اپنے رفقاء سے […]

  • ایف 16 طیاروں کی فراہمی کا مسئلہ جلد حل ہوجائے گا:وزارت خارجہ

    اسلام آباد(آن لائن) سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ کا اہم اتحادی ہے اور دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں ہم نے اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں،امید ہے کہ ایف 16 طیاروں کی فراہمی کا مسئلہ جلد حل ہوجائے گا دہشت گردی کیخلاف […]

  • حکومت راحیل شریف کے بیان کے بعد شدید دباؤ میں ہے، ذرا ئع

    اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم نواز شریف، جنہیں ان دنوں پاناما لیکس کے معاملے اور سول ملٹری تناؤ نے گھیر رکھا ہے، کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت کو ترک صدر رجب طیب اردوان کے نقش قدم پر چلنا چاہیے۔وزیر اعظم گزشتہ چند ہفتوں سے، اپنے مشیروں، کابینہ اراکین، مسلم لیگ (ن) کے سینئر […]

  • ٹی او آرزپراپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس آج ہوگا

    اسلام آباد: (آئی این پی ) حکومت کی جانب سے اپوزیشن کے ٹی او آرز مسترد کئے جانے کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کے لئے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں […]

  • پارلیمنٹ وزیراعظم کا اصل حلقہ ہے:خورشید شاہ

    سکھر:(آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے وزیراعظم نوازشریف احتساب سے راہ فرار چاہتے ہیں تو ان کی مرضی ہے۔ پانامہ لیکس میں جس جس کے نام آئے‘ تحقیقات ہونی چاہئے۔ پانامہ لیکس پر حکومت رابطہ کرے۔ ہم بات کرنے کیلئے تیار ہیں مگر حکومت رابطہ بھی […]

  • اپوزیشن سے مشاورت کے لئے تیار: ٹی او آر پر ڈکٹیشن قبول نہیں: نوازشریف

    لاہور:(آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف سے انکی رہائشگاہ جاتی عمرا (رائے ونڈ) پر وزیراعلی میاں شہبازشریف نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پانامہ لیکس کے حوالے سے دونوں رہنمائوں کے درمیان مشاورت کا عمل جاری رہا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کی طرف سے بھیجے گئے خط، اپوزیشن کی طرف […]

  • عمران خان آج پشاور میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کریں گے

    پشاور ….کپتان پشاور کی ہوم گراؤنڈ پر باؤنسر لیگ کٹرز اور یارکرز کے ساتھ آج سیاسی اننگز کھیلیں گے ۔ ناردرن بائی پاس کے قریب سٹیج سج گیا ۔ کارکنوں کا جوش و خروش رات کو بھی عروج پر رہا ۔ ناردرن بائی پاس کے قریب جلسے کا پنڈال سج گیا ۔ پچ تیار ، […]