خبرنامہ پاکستان

سیکرٹری خزانہ کی کرپشن، ڈاکٹرعبدالمالک نے خود کواحتساب کیلئے پیش کردیا

  • کوئٹہ:(آئی این پی)کوئٹہ میں سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کے گھر نیب کے چھاپے پر بلوچستان اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کا کہنا تھا انکے ناک کے نیچے کرپشن ہوتی رہی اور وہ لاعلم رہے۔ انہوں نے خود کو احتساب کیلئے پیش کر دیا۔ جے یو آئی کے رہنما اور اپوزیشن […]

  • گیارہ ہزارمیگاواٹ بجلی سسٹم میں آ جائے گی:خواجہ آصف

    اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ 2018 تک بجلی کے مختلف منصوبے مکمل ہونے سے 11ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں آ جائے گی جس کے بعد بجلی کی مجموعی پیداوار31ہزار میگاواٹ تک پہنچ جائے گی ، بجلی کے منصوبوں کی تکمیل منفی سیاست کرنے […]

  • کراچی: جمشید روڈ سے بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کا ایجنٹ گرفتار

    کراچی: (اے پی پی) کراچی میں قانون نافذ کرنے والوں نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ جمشید روڈ سے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ایجنٹ کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار را کے ایجنٹ سے بھارتی پاسپورٹ اور اہم دستاویزات برآمد ہوئی ہیں۔ جدید آلات، کمپیوٹر، 10 سے زائد سمز اور 3 موبائل فونز […]

  • دولت مشترکہ کےممالک دہشت گردی پرقابو پانےکیلئےملکرکام کریں:رضاربانی

    اسلام آباد:(اے پی پی) چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے دولت مشترکہ تنظیم کے رکن ممالک پر زور دیا ہے کہ باہمی تعاون کو فروغ دیکر ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے دہشت گردی ، غربت ، ناخواندگی اور دیگر مسائل پر قابو پانے کیلئے مل جل کر کوششیں کرنا ہونگی تاکہ ترقی […]

  • ملک میں کوئی بھی اپنی ذمہ داری نبھانے کو تیار نہیں، چیف جسٹس

    کراچی: (اے پی پی) چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کا کہنا ہے کہ آج ملک میں ایک دوسرے پر الزامات لگانے کا کلچر پنپ رہا ہے لیکن کوئی بھی اپنی ذمہ داریاں اور فرائض نبھانے کو تیار نہیں۔ کراچی میں ایک سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے جسٹس انورظہیر جمالی کا کہنا تھا کہ انسانی بنیادی حقوق […]

  • پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فراہمی کی ذمداری امریکہ پر ہے، طارق فاطمی

    اسلام آباد:(آئی این پی )وزیر اعظم کےمعاون خصوصی برائے خارجہ امور سید طارق فاطمی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو ایف سولہ طیارے فراہم کرنا امریکہ کی ذمداری ہے .امریکی حکومت کی جانب سے فروری میں اعلان کیاگیا تھا کہ وہ پاکستان کوآٹھ F-16 طیاروں کے ساتھ ساتھ لاک ہیڈ مارٹن کارپوریشن کی طرف سے […]

  • اپوزیشن سے رابطے کی ذمہ داری اسحاق ڈارکو سونپ دی گئی

    اسلام آباد:(آئی این پی)پاناما پیپرز کی تحقیقات اور جوڈیشل کمیشن کے ضابطہ کار پر اتفاق کے لیے حکومت نے اپوزیشن سے رابطوں کا فیصلہ کرلیا ، اسحاق ڈارکو ذمہ داری سونپ دی گئی ۔ پاناما کمیشن کے ضابطہ کار پر اپوزیشن کے اعتراضات اور آئندہ کی حکمت عملی مرتب کرنے کے لئے وزیراعظم کی زیرصدارت […]

  • وزیراعظم نے ایسا کیا کہ دیا کہ بلاول کی حیرانی کی حد ہی نہ رہی

    اسلام آباد (آئی این پی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حیرت ہے وزیراعظم نواز شریف اپوزیشن کے مظاہرین اور دہشت گردوں میں فرق نہیں جانتے۔ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف […]