خبرنامہ پاکستان

ایف 16طیاروں کا شکیل آفریدی سے کوئی تعلق نہیں،پاکستان

  • اسلام آباد (آئی این پی)سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ ایف 16طیاروں کا شکیل آفریدی سے کوئی تعلق نہیں،ایف 16 طیارے دہشت گردی کے خلاف جنگ کیلئے ضروری ہیں،کوشش کریں گے کہ امریکہ ساتھ کھڑا رہے، بھارت سے جب بھی مذاکرات ہوئے کشمیر کے معاملے پر ضروری بات چیت ہو گی،پاکستان اور بھارت […]

  • وزیرداخلہ کے ٹرمپ سے متعلق بیان کی عالمی میڈیا میں نمایاں کوریج

    اسلام آباد:(آئی این پی ) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارکے امریکی صدارت کی دوڑمیں شامل ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق حالیہ بیان کوبین الاقوامی میڈیا اورذرائع ابلاغ نے نمایاں کوریج دی ہے جس میں وزیر داخلہ نے پاکستان کے حوالے سے غیرذمہ دارانہ بیان بازی پرڈونلڈٹرمپ کوکھراجواب دیا۔ واشنگٹن پوسٹ نے اپنی اسٹوری میں لکھاہے کہ پاکستان […]

  • شریف خاندان 30سال سے حکومت کررہاہے:عمران

    لاہور/جدہ(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ ہے فافن کی رپورٹ یہ ثابت کرتی ہے کہ سب سے زیادہ کرپشن پنجاب اور سب سے کم کرپشن کے پی کے میں ہے ۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ فافن کی رپورٹ نے کے […]

  • بجٹ کا محافظ ہی بجٹ پر ہاتھ صاف کر رہا ہے:قریشی

    لاہور:(اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سیکرٹیری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی کے گھر سے 70 کروڑ روپے برآمد ہونا کرپشن کے خلاف ہمارے موقف کی تائید ہے جس نے بلوچستان کے وسائل کا تحفط کرنا تھا وہ ہی چور نکلا ۔ ہائیکورٹ بار میں میڈیا سے […]

  • پاکستان کا افغان حکومت و طالبان کو واضح اور سخت پیغام

    کراچی:(اے پی پی) پاکستان نے افغان حکومت اورطالبان کو اہم ترین پیغام میں واضح کردیا ہے کہ دونوں فریقین نے فوری طور پرمذاکراتی عمل شروع نہیں کیا تو پاکستان افغان مفاہمتی عمل سے مکمل طور پر الگ ہوجائے گا ۔ افغان حکومت اورطالبان واضح پالیسی کو طے کریں کہ مذاکرات چاہتے ہیں یا نہیں تاکہ […]

  • جمائما کی صادق خان کو لندن کا میئر منتخب ہونے پر مبارکباد

    لندن:(اے پی پی) عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے پاکستانی نژاد صادق خان کو لندن کا میئر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے سماجی رابطے کی وئب سائٹ ٹوئٹر پر صادق خان کو لندن کا پہلا مسلمان میئر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ لندن تمام […]

  • ملک میں مخالفین پرالزامات لگانے کا کلچر پنپ رہا ہے: چیف جسٹس

    کراچی:(اے پی پی) چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کا کہنا ہے کہ آج ملک میں ایک دوسرے پر الزامات لگانے کا کلچر پنپ رہا ہے لیکن کوئی بھی اپنی ذمہ داریاں اور فرائض نبھانے کو تیار نہیں۔ جسٹس انورظہیر جمالی کا کہنا تھا کہ انسانی بنیادی حقوق کی واضح تفصیل آئین پاکستان میں موجود ہے […]

  • آئندہ 24گھنٹے ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہا:محکمہ موسمیات

    اسلام آباد (آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہیگا۔ اگلے تین سے چار روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا جبکہ ملک کے میدانی علاقوں میں دن […]