خبرنامہ پاکستان

عمران لندن میں بھی رو پڑے: پرویز رشید

  • اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیراطلاعات سنیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ لندن میئر کے الیکشن میں پاکستانی نژاد صادق خان کی کامیابی نے برطانیہ میں بھی رو عمران رو کی آواز بلند کر دی ، زیک گولڈ سمتھ کی شکست نے عمران خان کی بیرون ملک مقبولیت کے خود ساختہ دعوے کا […]

  • سپریم کورٹ:خواجہ آصف کی کامیابی کیخلاف کیس کی سماعت پیرسے ہوگی

    اسلام آباد: (آئی این پی ) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ایک سو دس سیالکوٹ میں خواجہ آصف کی کامیابی کیخلاف تحریک انصاف کے عثمان ڈار نے اپیل دائر کر رکھی ہے۔ نادرا نے سپریم کورٹ کے حکم پر حلقے کے ووٹوں کی فرانزک رپورٹ رجسٹرار آفس میں جمع کرا دی ہے جس پر […]

  • وزیراعظم دعوت دیتے؛ نہ آتا تو شکوہ کرتے:خورشید شاہ

    لاہور: (آئی این پی) سکھر میں خطاب میں وزیراعظم نے کہا وہ خورشید شاہ کے شہر میں ترقیاتی منصوبے کا افتتاح کرنے آئے مگر وہ ان سے استعفیٰ مانگ رہے ہیں۔ جواب میں اپوزیشن لیڈر نے کہا انہیں تقریب میں شرکت کی دعوت نہیں دی اس کے باوجود وہ وزیراعظم کے مشکور ہیں۔ ان کا […]

  • لگتا ہے ترقیاتی منصوبوں میں’’ان کو‘‘ بہت فائدہ ہوگا:چانڈیو

    کراچی:(آئی این پی) مشیراطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ قوم کے پیسوں سے بنائے جانے والے منصوبوں پرسیاست نہ کی جائے اور لگتا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں میں اتفاق فاؤنڈری کو بہت فائدہ ہوگا۔ مشیراطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ اقتٓصادی راہداری نوازلیگ کا ذاتی منصوبہ نہیں بلکہ آصف […]

  • کابینہ میں توسیع؛ مشاہد اللہ کیلیے خوشخبری

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیر اعظم نواز شریف نے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے مشاہد اللہ کو دوبارہ وزیر بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے نیشنل پارٹی کے سینیٹر حاصل بزنجو کو بھی وفاقی وزیر بنایا جائے گا ۔ وزیر اعظم نے […]

  • ایف سولہ طیارے دہشتگردی کی جنگ میں پاکستان کے لیےضروری ہیں: پرویز

    اسلام آباد(آئی این پی)وزیراطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ ایف سولہ طیاروں کی خریداری کے حوالے سے امریکی کانگریس کی کمیٹی کا رویہ مناسب نہیں اس سے امریکی انتظامیہ کو مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے۔پاکستان دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ لڑ رہا ہے اور بے پناہ قربانیاں دے چکا ہے۔ ایف سولہ طیارے […]

  • افغانستان میں مصالحتی کوششیں جلد کامیاب ہوں گی:صدر

    اسلام آباد (آئی این پی)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ افغانستان میں مصالحت کے لیے چار ملکی کوششیں جلد کامیاب ہوں گی اور خطے میں بہتری آئے گی۔وہ کینڈا کی سبکدوش ہونے والی سفیر ہیتھر کروڈن سے بات چیت کررہے تھے جنھوں نے جمعہ کو ایوانِ صدر میں اْن سے ملاقات کی۔صدر مملکت […]

  • جدید جنگی ٹیکنالوجی کے باوجود جوانوں کی فٹنس بنیادی اہمیت کی حامل ہے:راحیل شریف

    راولپنڈی:(اے پی پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے باوجود جوانوں کی فٹنس بنیادی اہمیت کی حامل ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لاہور میں ہونے والی پانچویں پیسز چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب میں شرکت کے […]