خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم نے بلاآخرخورشید شاہ کودعوت دیدی

  • سکھر (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کو ملکی تعمیر و ترقی کیلئے مل کر چلنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرے دوست ذرا سوچیں ہم آپ کے علاقے میں پل بنا کر تعمیر و ترقی کر رہے ہیں اور آپ ہم سے […]

  • احتجاج کرنے والے پاکستان کی ترقی روکنا چاہتےہیں:وزیراعظم

    سکھر:(اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سڑکوں اور چوراہوں کو روکنے والے بھی وہی کام کر رہے ہیں جو دہشت گرد کررہے ہیں، پاکستان کا امن و امان خراب کرنا اور پاکستان کی خوشحالی کا راستہ روکنے والوں اور دہشت گردوں میں کیا فرق ہے۔وزیراعظم نوازشریف نے خطاب میں کہا کہ […]

  • چوہدری سرورکے بیٹےانس سرورگلاسکو سے اسکاٹش اسمبلی کے رکن منتخب

    لندن:(اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری سرور کے بیٹے انس سرور گلاسکو سے اسکاٹش اسمبلی کا الیکشن جیتنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ انس سرور گلاسکو سے اسکاٹش اسمبلی کا الیکشن جیتنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ انس سرور لیبر پارٹی کی طرف سے اسکاٹش اسمبلی کے لئے امیدوار تھے۔ اسکاٹش اسمبلی […]

  • وزیراعظم نے سکھرملتان موٹروے کا سنگ بنیادرکھ دیا

    سکھر:(اے پی پی)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے سکھر ملتان موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھ دیا ، افتتاحی تقریب میں وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ بھی موجود تھے ۔ اس موقع پر وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو بریفنگ دی گئی اور انہیں بتایا گیا کہ منصوبے میں شامل سڑکیں کن […]

  • تھپڑ کیس: نیئربخاری کی ضمانت منظور

    اسلام آباد:(اے پی پی) پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور ہوگئی ہے ، نیئر حسین بخاری نے گزشتہ دنوں عدالت میں داخلے کے وقت روکے جانے پر سکیورٹی اہلکار کو تھپڑ مار دیا تھا جس پر ان کیخلاف مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار […]

  • بھارتی حکومت، متنازع علاقوں کوالگ حصہ دکھانے کیخلاف سخت قانون کی تیاری

    نئی دلی:(اے پی پی) بھارتی حکومت ایسا قانون بنانے کی تیاری کررہی ہے جس کے مطابق کشمیر سمیت دیگر متنازع علاقوں کو اس کی سرزمین سے الگ دکھایا گیا تو ایسے شخص کو 7 سال قید اور 100 کروڑ روپے تک جرمانہ ہوسکتا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے نے بھارتی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے کہا ہے […]

  • پاکستانی نژاد صادق خان کےلندن میں امکانات روشن،ایگزٹ پول

    لندن:(اے پی پی) ایگزٹ پول سروے کے مطابق برطانیہ میں ہونے والے کونسلز کے انتخابات میں پاکستانی نژاد صادق خان کے لندن کے پہلے مسلمان میئر بننے کے امکانات روشن ہیں۔ لندن سمیت برطانیہ بھر میں 124 کونسلز کی 2743 سیٹوں کے لئے پولنگ ہوئی جس میں لیبر پارٹی، کنزرویٹو پارٹی، پی سی، ایل ڈی […]

  • وزیراعظم آج سکھرملتان موٹروے منصوبےکا سنگ بنیادرکھیں گے

    سکھر:(اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف آج سکھر ملتان موٹروے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ موٹروے پر مجموعی طور پر چون پل تعمیر کئے جائیں گے جن میں سب سے بڑا پل دریائے ستلج پر تعمیر کیا جائے گا۔ منصوبے میں بارہ سروس ایریا، دس ریسٹ ایریا، گیارہ انٹر چینج ، دس فلائی اوور […]