خبرنامہ پاکستان

تاوان کیلئے اغوا کیے گئے2 پاکستانی استنبول سے بازیاب

  • اسلام آباد (آئی این پی ) ایف آئی اے نے استنبول میں انسانی سمگلروں کے قبضے میں موجود 2 پاکستانیوں کو رہا کروا لیا۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے گوجرانوالہ اور ان کی ٹیم کی کوششوں سے استنبول میں تاوان کے حصول کیلئے قید کئے گئے زمان ارشد اور بلال کو رہا […]

  • اقتصادی راہداری پرتحفظات ہیں، بھارت کا واویلا

    نئی دہلی:(آئی این پی ) بھارتی حکومت نے ایک بارپھر پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پرتحفظات کا اظہار کرتے ہوئے واویلا مچایا ہے کہ چین آزاد کشمیر میں اپنی سرگرمیاں بند کرے، ہم نے آزادکشمیر میں چینی سرگرمیوں کے معاملے پر اپنی تشویش سے بیجنگ حکام کوآگاہ کردیا۔ وزیر مملکت برائے امورخارجہ وی کے سنگھ […]

  • اسحاق ڈار؛ایشیائی ترقیاتی بینک کے متفقہ وائس چیئرمین منتخب

    فرینکفرٹ:(آئی این پی ) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کو2016-17 کیلیے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کا متفقہ طور پر وائس چیئرمین منتخب کرلیا گیا۔ جمعرات کو یہاں ایشیائی ترقیاتی بینک کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ہوا، جس میں بورڈ نے متفقہ طور پر 2016-17 کیلیے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو […]

  • حج قرعہ اندازی ، 69 ہزار عازمین کے نام فائنل کر لئے گئے

    اسلام آباد:(آئی این پی ) دو ہزار سولہ کے لیے حج قرعہ اندازی کر دی گئی ۔ دو لاکھ اسی ہزار چھ سو سترہ درخواست گزاروں میں سے انہتر ہزار سے زائد خوش نصیب حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کریں گے ۔ 2016 کے لیے حج قرعہ اندازی ، 69 ہزار سے زائد خوش […]

  • چوہدری نثارکی ایرانی سفیرمہدی ہنردوست سے ملاقات

    اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پاک ایران مابین منظم جرائم، انسانی سمگلنگ،غیر قانونی آمدورفت اورمنشیات کی روک تھام کیلئے سرحدوں کی نگرانی اور معلومات کے بروقت تبادلے کے نظام کو مزید موثر بنانے کی ضرورت ہے‘ دونوں ممالک کو بہتر تعلقات، امن و امان میں […]

  • حکومت کی توجہ صحت سمیت تمام شعبوں پر ہے: ممنون

    ملتان(آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ حکومت کی توجہ صحت سمیت تمام شعبوں پر ہے اور تمام شعبوں میں اصلاحات لائی جارہی ہیں۔وہ ملتان میں بختاور امین میڈیکل کالج و اسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے تھے ۔صدر مملکت نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ حکومت صحت کی […]

  • کونسا ٹی اور آر قبول نہیں:خورشید شاہ

    اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن حکومت کیساتھ ٹی او آرز پر بات کر نے کو تیار ہے،حکومت بتائے اپوزیشن کا کونساٹی اور آرز قابل عمل نہیں ،حکومت اگر ہمیں ٹی او آرز پر قائل کر لے تو اپوزیشن انہیں بدلنے کو تیار […]

  • سیاسی نعروں کی بجائےاقتصادی میدان میں مل کرچلنا ہوگا: احسن اقبال

    پشاور:(آئی این پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیاسی نعروں کی بجائے اقتصادی میدان میں مل کر چلنا ہو گا، تعلیم و تحقیق کو معیشت سے ہم آہنگ کر کے آگے بڑھنا ہو گا، عالمی مسابقت کو مدنظر رکھتے ہوئے وژن 2025مرتب کیا، جس پر تمام صوبوں آزاد […]