خبرنامہ پاکستان

شاہد خاقان نے پٹرول میں ملاوٹ تسلیم کرلی

  • اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے پمپس مالکان کی جانب سے پٹرول میں ملاوٹ تسلیم کر لی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کو اپنے بیان میں شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ پٹرول پمپس مالکان کو 2 روپے سے بھی کم مارجن ملتا ہے، مالکان پٹرول میں […]

  • نیئرحسین بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری

    اسلام آباد:(آئی این پی) سابق چیئرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں ۔ سول جج جواد حسین عادل نے پولیس اہلکار کو احاطہ عدالت میں تھپڑ مارنے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے الزام میں سابق چیئرمین سینیٹ کے وارنٹ جاری کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر گرفتار […]

  • ریاستی تحویل میں آفتاب احمد پر تشدد ناقابل قبول ہے: بلاول

    اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ریاستی تحویل میں آفتاب احمد پر تشدد اور اس کی ہلاکت ناقابل قبول ہے، معاملے کی شفاف تحقیقات کی جائیں۔ جمعرات کو چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں متحدہ قومی موومنٹ کے پارلیمانی […]

  • سرتاج عزیز سے جاپان،جنوبی کوریا اور تھائی لینڈ کے سفیروں کی ملاقات

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز سے جاپان،جنوبی کوریا اور تھائی لینڈ کے پاکستان میں تعینات سفیروں نے ملاقات کر کے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے پاکستان میں نئے تعینات ہونے والے جاپان کے سفیر تاکشی کارل […]

  • ’’را‘‘ افغان ایجنسی سے مل کر پاکستان میں دہشت گردی کی کررہی ہے:رحمان ملک

    دبئی (آئی این پی) پیپلز پارٹی کے رہنماء و سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے ملک کی موجودہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی ہم آہنگی کا فقدان ہے، سیاستدان تقسیم نظر آتے ہیں، ’’را‘‘ افغان ایجنسی سے مل کر پاکستان میں دہشت گردی کی منصوبہ […]

  • ایک ایک پائی عوام کی ترقی و خوشحالی پر خرچ کررہے ہیں: وزیراعظم

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت عوام کی فلاح و بہبود کیلئے دن رات کام کر رہی ہے، وسائل قوم کی امانت ہیں، ایک ایک پائی عوام کی ترقی و خوشحالی پر خرچ کررہے ہیں،ملک میں امن و امان کی بحالی اور توانائی بحران کا خاتمہ ہو گا، […]

  • رمضان میں سحروافطارکے وقت لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی، عابد شیر علی

    فیصل آباد:(آئی این پی) وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہاکہ وزیر اعظم کی ہدایت کے مطابق ماہ رمضان المبارک میںسحروافطار کے موقع پر لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی، اکتوبر تک 18 ہزار میگاواٹ بجلی نیشنل سسٹم میں شامل ہوجائے گی۔گزشتہ روزفیسکو ہیڈ کواٹرز میں اجلاس کی صدارت کے بعد میڈیا سے بات […]

  • اپوزیشن نے ٹی او آرز وزیر اعظم کو ارسال کر دیئے

    اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے تمام اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے تیار کردہ متفقہ ٹی او آرز وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو ارسال کر دیئے ہیں ، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف […]