خبرنامہ پاکستان

(ن) لیگ کی خوش فہمی ہی انکے اقتدار کے سورج کو ’’غر وب ‘‘کردیں گی:چوہدری سرور

  • لاہور(آئی این پی) سابق گور نر پنجاب و تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی خوش فہمی ہی انکے اقتدار کے سورج کو ’’غر وب ‘‘کر دیں گی ‘عوام میدان میں نکلی تو حکمرانوں کو اقتدار کے ایوانوں سے بھاگنے کا موقعہ بھی نہیں ملے گا ‘(ن) لیگ […]

  • وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس کےشرکا نے اپوزیشن کے ٹی او آرزکو معتصبانہ قراردیدیا

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ احتساب سے پہلے کبھی ڈرے ہیں نہ آئندہ ڈریں گے،اپوزیشن کے ٹی او آرز میں صرف مجھے ہدف بنایا گیا،اپوزیشن قرضے معاف کرانے والوں کو بچا رہی ہے،پہلے روز ہی خود کو احتساب کیلئے پیش کر دیا تھا، اپوزیشن کے مطالبے پر چیف […]

  • سمجھ نہیں آتی امریکہ یہ کیسے سوچتا ہے کہ ڈرون حملے میں صرف دہشت گرد ہی مرتے ہیں:عمران خان

    اسلام آباد (آئی این پی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سمجھ نہیں آتی امریکہ یہ کیسے سوچتا ہے کہ ڈرون حملے میں صرف دہشت گرد ہی مرتے ہیں، ڈرون حملوں سے پاکستان کے قبائلی علاقوں میں انتہاء پسندی بڑھتی ہے۔ بدھ کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے ایک […]

  • مولانا فضل الرحمان کا عمران خان سے آف شورکمپنیوں پر استعفیٰ کا مطالبہ

    اسلام آباد (آئی این پی)جمعیت علماء اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان کی اپنی آف شور کمپنیاں ہیں،انھیں سب سے پہلے استعفیٰ دینا چاہئے،خیبر پختونخوا حکومت کا تختہ الٹنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں،ہم نے خیبر پختونخوا میں حکومت بنانے کی تجویز دی تھی،خیبر پختوانخوا سے انکی […]

  • وزیراعظم کا پی ٹی آئی جلسے میں خواتین کے ساتھ بدتمیزی کا نوٹس

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف نے یکم مئی کو لاہور میں ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں خواتین کے ساتھ بدتمیزی کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے لاہور میں پی ٹی آئی جلسے میں خواتین کے ساتھ زیادتی کا […]

  • تلاشی لینے پرسابق چیرمین سینیٹ نیئرحسین بخاری نے پولیس اہلکارکو تھپڑرسید کردیا

    اسلام آباد:(اے پی پی) سابق چیرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری نے تلاشی لینے پر عدالت کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار کو تھپڑ رسید کردیا اور زبردستی کچہری میں گھس گئے۔ سابق چیرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری آج ایف ایٹ کچہری پہنچے تو اسلام آباد میں شدید سیکیورٹی خدشات کے باعث عدالت کے مرکری دروازے […]

  • بدعنوانی جیسے مسائل نے پاکستان کو بہت نقصان پہنچایا ہے: صدر

    اسلام آباد :(اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ بدعنوانی جیسے مسائل نے پاکستان کو بہت نقصان پہنچایا ہے تاہم اب حالات بدل گئے ہیں، زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد دیانتداری کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں سرانجام دیں گے تو کوئی وجہ نہیں کہ ہم آگے نہ […]

  • کرپشن کیس؛ سی ڈی اے ڈپٹی ڈائریکٹرکی درخواست ضمانت نا منظور

    اسلام آباد: (اے پی پی) سپریم کورٹ نے کرپشن کے مقدمے میں گرفتار سی ڈی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر افتخار حیدری کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی ۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سی ڈی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر افتخار حیدری کی درخواست ضمانت پر […]