خبرنامہ پاکستان

سپریم کورٹ کا حکومت کو شیشہ کی درآمد پر پابندی لگانے کا حکم

  • اسلام آباد:(اے پی پی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکومت کو شیشہ کی درآمد پر پابندی لگانے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے شیشہ اور تمباکو نوشی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر جسٹس گلزار نے حکومتی وکیل سے استفسار کیا کہ حکومت شیشہ اور تمباکو کی […]

  • عمران فاروق قتل کیس، ملزمان کا جیل ٹرائل 12 مئی سے شروع کرنے کا فیصلہ

    اسلام آباد:(اے پی پی) انسدا دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان کا جیل ٹرائل 12 مئی سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی سماعت کی اس موقع پر ایف آئی اے کی جانب […]

  • اصلاحات بارے پاکستان موقف نے بھارت کو مشکل میں ڈال دیا، ملیحہ لودھی

    اقوام متحدہ:(اے پی پی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات بارے پاکستان موقف نے بھارت کو مشکل میں ڈال دیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے جنرل اسمبلی کے پینل میں سلامتی کونسل میں اصلاحات کے موضوع پر پاکستان کا موقف پیش کرتے ہوئے پرزور دلائل دیئے اور کہا […]

  • پاکستان کے ساتھ تعلقات کو کمزور ہوتا ہوا نہیں دیکھنا چاہتے،امریکہ

    واشنگٹن (آئی این پی )ترجمان امریکی محکمہ خارجہ جان کربی نے کہا ہے کہ انسداد دہشتگردی کے معاملے پر ہم پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں اورپاکستان کے ساتھ تعلقات کو کمزور ہوتا ہوا نہیں دیکھنا چاہتے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ دفاعی ضروریات پوری کرنے کیلئے کوئی […]

  • ٹڈاپ اسکینڈل؛ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

    کراچی:(آئی این پی) احتساب عدالت نے ٹڈاپ اسکینڈل میں نامزد ملزم سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سمیت 10 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفاری جاری کر دیئے ہیں۔ ٹڈاپ اسکینڈل کیس کی سماعت وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ کے جج محمد عظیم کی عدالت میں ہوئی، اس موقع پر ایف آئی اے نے مقدمے کے 7 […]

  • فوج میں کرپشن پر صفائی ہورہی ہے اور سزائیں بھی دی جارہی ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

    راولپنڈی:(آئی این پی) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ کا کہنا ہے کہ فوج میں کرپشن پر صفائی ہورہی ہے اور سزائیں بھی دی جارہی ہیں جب کہ احتسابی عمل کو پاک فوج میں بھی سراہا جارہا ہے۔ ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے کہا ہے کہ فوج میں […]

  • آرمی چیف کا فاروق ستار کے سابق کوآرڈینیٹر آفتاب احمد کی موت کی تحقیقات کا حکم

    کراچی:(آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے فاروق ستار کے سابق کوآرڈینیٹر آفتاب احمد کی موت کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامئے کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے فاروق ستار کے سابق کوآرڈینیٹر آفتاب احمد کی […]

  • ملک میں 500 کے قریب قوانین کے رولز ہی نہ بنائے جا سکے

    اسلام آباد:(آئی این پی) ملک میں موجود وفاقی وزارتوں اورماتحت اداروں میں قانونی بحران پید اہونے کاخدشہ پید اہوگیا ،وفاق کے ماتحت ادارے اپنے ہی بنائے گئے قوانین پر عملدرآمدکے رولز بنانے میں ناکام ہو گئے ہیں، 800کے قریب قوانین میں سے 500 سے زائدقوانین کے قوائد تک موجود نہیں ہیں وزارت قانون انصاف نے […]