خبرنامہ پاکستان

سپیکر قومی اسمبلی؛ وفاقی وزرا اور قائد حزب اختلاف میں ملاقات پانامہ لیکس پرتبادلہ خیال

  • اسلام آباد (آئی این پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ‘ وفاقی وزراء پرویز رشید ‘ خواجہ سعد رفیق اور قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ میں سپیکر چیمبر میں ملاقات ہوئی جس میں پانامہ لیکس کے معاملے پر پیدا شدہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اطلاعات و نشریات نے ملاقات کی […]

  • قرض معافی کا معاملہ سیاستدانوں پر لٹکتی تلوار؛الیکشن کمیشن بھی متحرک

    اسلام آباد:(آئی این پی) الیکشن کمیشن حکام کے مطابق اگر کوئی شخص مالی ادارے سے اپنی اہلیہ ، زیر کفالت بچوں یا اپنے نام بیس لاکھ روپے یا زائد کا قرضہ لے اور معاف کرا لے یا ایک سال تک ادا نہ کرے تو آئین کے آرٹیکل 63 ون این کے تحت کے پارلیمنٹ کی […]

  • خوف اور مایوسی،ڈوبتا وزیراعظم تنکے کی تلاش میں مارا مارا پھررہا ہے: نعیم الحق

    اسلام آباد (آئی این پی) تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ نیلم جہلم ، نندی پور سمیت لاتعداد ناکام منصوبے وزیراعظم کی کارکردگی کا منہ چڑھا رہے ہیں، وزیراعظم صاحب معلوم ہے آپ جائیں گے نہیں، آپ کو اہتمام سے رخصت کرنا ہو گا، وزیراعظم کچھ بھی کرلیں قوم کی لوٹی […]

  • مسلم امہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی اختیار کرے:صدر

    اسلام آباد (آئی این پی)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ مسلم امہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی اختیار کرے کیونکہ دہشت گرد اپنے گمراہ کن نظریات کی وجہ سے اسلام کو بد نام کررہے ہیں۔وہ قطر کے سفیر سقربن مبارک المنصوری سے با ت […]

  • امریکا میں سزا کاٹنے والے پاکستانی بزنس مین ملک بدر

    نیویارک:(اے پی پی)امریکی محکمہ امیگریشن اینڈ کسٹم انفورسمنٹ حکام نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی اعانت کے جرم میں 8 سال کی سزا کاٹنے والے معروف پاکستانی بزنس مین اور کمیونٹی کی معروف شخصیت 53 سالہ سیف اللہ انجم رانجھا کو سخت سیکورٹی میں پاکستان ملک بدر کر دیا ہے ۔ گرین کارڈ ہولڈر […]

  • مخالفین کوپتا نہیں کہ ان کا واسطہ کس سے پڑا ہے، وزیراعظم

    بنوں:(اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ مخالفین کو نہیں پتا کہ ان کا کس سے واسطہ پڑ گیا ہے، ہم گیدڑ بھبکیوں سے ڈرنے والے نہیں۔ بنوں میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے اپوزیشن کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ میرے خلاف ایک پائی […]

  • وزیراعظم کی بنوں آمد پرتعلیمی اداروں کی بندش پرعمران خان برہم

    اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ تعلیم و تربیت کو سیاست کی بھینٹ چڑھانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی،سیاست کے لئے طلبا کو تعلیم سے محروم کرنے کا کلچر ختم کرنے کی ضرورت ہے. پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے سماجی رابطے کی […]

  • سپریم کورٹ نے حج کوٹہ پالیسی کیس کا فیصلہ سنا دیا

    اسلام آباد:(آئی این پی) سپریم کورٹ نے حج کوٹہ پالیسی مسترد کرتے ہوئے ٹور آپریٹرز کا پچاس فیصد کوٹہ بحال کر دیا ہے ، چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کہتے ہیں اداروں کی ساکھ اتنی خراب ہو چکی ہے کہ اچھے کام پر بھی انگلیاں اٹھتی ہیں ۔ حج کوٹہ پالیسی کیس کی سماعت چیف […]