خبرنامہ پاکستان

بلاول نے مودی کے یار کو ایک دھکا اور دو کا نعرہ لگا کر دل جیت لیا، شیخ رشید

  • اسلام آباد (آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے بلاول بھٹو کو شہزادہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول نے مودی کے یار کو ایک دھکا اور دو کا نعرہ لگا کر دل جیت لیا‘ سٹریٹ پاورز رکھنے والی بڑی جماعتیں حکومت کے خلاف متحد ہوگئی ہیں‘ نواز شریف […]

  • سلامتی کونسل میں اصلاحات جمہوری اصولوں کے تحت ہونی چاہئیں:ملیحہ لودھی

    نیو یارک (آئی این پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں اصلاحات جمہوری اصولوں کے تحت ہونی چاہئیں‘ سلامتی کونسل کی مستقل نشستوں میں اضافے کا جی فور فارمولا خود غرضی پر مبنی ہے‘ سلامتی کونسل میں توسیع کے حوالے سے تمام ممبران کے […]

  • ایف سولہ طیاروں کی فراہمی کے لئے کانگریس سے فنانس کا معاملہ درپیش ہے‘ پاکستان

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ ایف سولہ طیاروں کی فراہمی کے لئے کانگریس سے فنانس کا معاملہ درپیش ہے‘ ایف سولہ طیاروں کے لئے فنڈنگ ضائع نہیں ہوئی رکی ہوئی ہے‘ اگر فنڈنگ کا انتظام ہوگیا تو امریکی ایف سولہ طیارے مل جائیں […]

  • وزیراعظم حکم دیں توجمہوری طریقے سے خیبر پختونخواہ کی لولی لنگڑی حکومت کوگرادیں گے:اکرم درانی

    بنوں (آئی این پی) وفاقی وزیر ہاؤسنگ اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ عمران خان تیسرے درجے کے پٹھان ہیں‘ رائے ونڈ جانے کی کوشش کرنے والے سوچ لیں کہ بنی گالہ کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے‘ وزیراعظم حکم دیں جمہوری طریقے سے ایک ماہ میں خیبر پختون خواہ کی لولی لنگڑی […]

  • آپ کے کہنے پراستعفیٰ دے دوں، یہ منہ اور مسور کی دال،وزیراعظم

    بنوں (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے اپنے استعفے کا مطالبہ کرنے والی اپوزیشن جماعتوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ ’’آپ کے کہنے پر استعفی دے دوں، یہ منہ اور مسور کی دال‘‘،کرپشن کی ایک پائی بھی ثابت ہو جائے تو گھر چلا جاؤں گا۔منگل کو وزیراعظم نواز شریف نے عوامی […]

  • نعرے لگانے والے تین سال میں نیا خیبر پختونخوا بھی نہیں بنا سکے :نواز شریف

    بنوں:(اے پی پی) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے بنوں میں ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کر دیا ہے ۔ بنوں میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے کہیں نیا خیبر پختونخوا نظر نہیں آرہا ، مخالفین صرف نعروں کی حد تک نیا پاکستان اور نیا خیبر پختونخوا بنانے کی […]

  • وزیراعظم نواز شریف کی کوئٹہ میں بم دھماکہ کی مذمت

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کوئٹہ میں منگل کی صبح ہونے والے بم دھماکہ کی پرزور مذمت کی ہے جس میں پولیس کی موبائل وین کو سڑک پر نصب دھماکہ خیز مواد کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ وزیراعظم نے دھماکہ میں قیمتی جان کے نقصان پر دلی افسوس کا اظہار اور […]

  • ایف 16 طیاروں کے حصول کے لیے پاکستان رقم ادا کرے، امریکہ

    واشنگٹن:(اے پی پی) محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ ایف 16 لڑاکا طیاروں کی فروخت کے معاملے پر پاکستان کو خود اس کی قیمت ادا کرنے کا کہا ہے۔ واشنگٹن میں محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے معمول کی نیوز بریفنگ کے دوران پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں […]