خبرنامہ پاکستان

پی ٹی آئی کافیصل آباد میں جسلےکیلئے ضلعی انتظامیہ کوخط

  • لاہور:(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف نے فیصل آباد کے اقبال پارک دھوبی گھاٹ میں جلسے کیلئے ضلعی انتظامیہ کو خط لکھ دیا۔جس میں سیکیورٹی کے انتظامات کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔ دھوبی گھاٹ میں آٹھ مئی کو ہونے والے جلسے کیلئے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈی سی او فیصل آباد کو […]

  • چند ترقی مخالف قوتوں نے پاکستان کو پھر مایوسی کی سمت موڑنے کا بیڑا اٹھایا ہے:سائرہ

    اسلام آباد (آئی این پی)وزیرمملکت برائے قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی کے بغیر پاکستان کبھی ترقی نہیں کر سکتا،ہمارے غیور بلوچ بھائیوں نے ہمیشہ پاکستان کے لیے قربانی دی ، ہمیں یقین ہے کہ اس پروگرام کے افتتاح کے ساتھ ہی ہمارے اس ہر دل عزیز صوبے میں […]

  • عوامی خدمت کی وجہ سے 2018کے انتخابات کے بعد بھی مخالفین کو صبر کرنا پڑیگا ،وزیراعظم

    کوئٹہ(آئی این پی )وزیر اعظم نواز شریف نے سیاسی مخالفین کو صبر کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2018کے انتخابات کے بعد بھی انہیں صبر کرنا پڑے گا، کرپشن کے نام پر بحران پیدا کرنے والوں کی ڈیمانڈ پرجوڈیشل کمیشن تشکیل دے چکے ہیں ،اب اس کے ذریعے دودھ کادودھ ،پانی کاپانی ہوجائیگا،ہماری حکومت […]

  • اقتصادی راہداری منصوبوں پر چین 46ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کر رہا ہے: نواز شریف

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبوں پر چین 46ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کر رہا ہے، علاقائی رابطوں اور اقتصادی راہداری پر تیزی سے کام کر رہے ہیں، حکومت بجلی کی قلت پر قابو پانے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، اقدامات کی بدولت 2018تک بجلی کا […]

  • کوئٹہ: ملک کی ترقی و خوشحالی کا عمل جاری رہے گا، نواز شریف

    کوئٹہ: (اے پی پی)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی اور خوشحالی کا عمل ہر صورت جاری رہے گا ۔ ماضی میں ملک میں احتجاج ہوتا تھا کہ بجلی نہیں ہے ، مختلف علاقوں میں بارہ سے اٹھارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہوتی تھی مگر ہم نے تین سالوں میں […]

  • وزیراعظم سے استعفے کے مطالبے پر اپوزیشن تقسیم ہوگئی

    اسلام آباد (اے پی پی) اپوزیشن وزیر اعظم نواز شریف سے استعفے کے مطالبے پر تقسیم ہوگئی ، تحریک انصاف ، پیپلز پارٹی ، جماعت اسلامی اور مسلم لیگ ق استعفے کے حق میں جبکہ اے این پی اور ایم کیو ایم ، قومی وطن پارٹی اور بی این پی عوامی نے استعفے کا مطالبہ […]

  • کوالٹی کے حساب سے پاکستان کے وار ہیڈز خطرناک حد تک کارآمد ہیں: رپورٹ

    نیویارک : (اے پی پی) میپس اینڈ ریسرچرز نامی ایک ادارے نے نیوکلئیر وار ہیڈز کی عالمی درجہ بندی پر مبنی ایک رپورٹ شائع کی ہے ۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بظاہر تو امریکہ اور روس کے پاس نیوکلئیر وار ہیڈز کی تعداد سب سے زیادہ ہے لیکن کوالٹی کے حساب سے پاکستان […]

  • مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے درمیان لفظی جنگ میں شدت

    اسلام آباد:(آئی این پی )مسلم لیگ کے رہنما طلال چودھری نے تحریک انصاف سے متعدد سوالوں کے جواب طلب کر لئے ، عمران خان کی گزشتہ روز کی تقریر کے بعد لفظی جنگ میں اور بھی شدت آ گئی ہے ، شکوہ اور جواب شکوہ کا سلسلہ دراز ہوتا جا رہا ہے ۔ اسلام آباد […]