خبرنامہ پاکستان

کراچی سمیت ملک کے بڑے شہروں میں امن بحال کردیا، وزیراعظم

  • اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت بڑے شہروں میں امن بحال کردیا جب کہ ملک میں امن و امان کی بہتر صورتحال سے اقتصادی استحکام پیدا ہوا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف سے ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کے ڈی جی نے ملاقات کی جس میں ملک کی معاشی صورتحال پر […]

  • پاکستان سے حملے بند نہ ہوئے تو جوابی کارروائی کرینگے، افغانستان کی دھمکی

    کابل: (اے پی پی) افغان آرمی چیف جنرل قدام شاہ شعیم نے دھمکی دی ہے کہ اگر سرحد پار سے جارحیت بند نہ ہوئی تو فوجی طاقت کا آخری آپشن استعمال کیا جائے گا۔ ملک میں جاری بڑے فوجی آپریشن’’شفق‘‘ اور سیکیورٹی کی صورتحال کے حوالے سے صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے جنرل قدام شاہ […]

  • ایک دوسرے کو چور کہنے والے ٹی او آرز بنانے کے لئے ایک ساتھ بیٹھ گئے، طلال چوہدری

    اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ایک دوسرے کو چور کہنے والے ٹی او آرز بنانے کے لئے ایک ساتھ بیٹھ گئے ہیں تاہم اگر کسی قسم کی سازش کی گئی تو عوام کی عدالت فیصلہ کرے گی۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے طلال […]

  • سرفراز مرچنٹ کی دستاویزات کی اسکاٹ لینڈیارڈسے تصدیق کی سفارش

    اسلام آباد: (آئی این پی) ایم کیوایم کی طرف سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ سے فنڈنگ اور منی لانڈرنگ کے الزامات کے حوالے سے تفتیش کیلیے قائم جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم نے وزارت داخلہ کوسفارش کی ہے کہ فراہم کردہ دستاویزات کی اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس سے تصدیق کی جائے۔ ایف آئی اے کے ذمے […]

  • وزیر اعظم کے احکام نظرانداز، گوشوارے ویب سائٹ پر نہ ڈالے جاسکے

    اسلام آباد:(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے وزیراعظم محمد نواز شریف کے اراکین پارلیمنٹ کے اثاثے ویب سائٹ پرڈالنے کے احکام کو نظرانداز کرتے ہوئے اثاثوں کی تفصیلات ویب سائٹ پر شائع نہیں کی اور مؤقف اپنا یا ہے کہ اراکین پارلیمنٹ کے اثاثے ویب سائٹ پر ڈالنے کے لیے انتخابی اصلاحات کمیٹی قانون سازی کی […]

  • را ایجنٹ کل بھوشن کی گرفتاری کے بعد دہشت گرد حملوں میں نمایاں کمی

    اسلام آباد:(آئی این پی) بلوچستان میں3 مارچ 2016 کو بدنام زمانہ بھارتی ایجنسی ’را‘ کے ایجنٹ کل بھوشن یادیو کی گرفتاری اور اس کے بعد اس کے 500 مزید ایجنٹوں اور سہولت کاروں کی گرفتاریوں کے بعد دہشت گردوں کے حملوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ بلوچستان میں سیکڑوں باغیوں نے حکومت کی […]

  • امریکا کے ساتھ ایف 16 طیاروں کی فروخت کا معاملہ ابھی زیر بحث ہے، پاکستان

    اسلام آباد:(آئی این پی) امریکا کی جانب سے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی فروخت کے حوالے سے مالی امداد روکنے کی خبروں پر ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ واشنگٹن کے ساتھ جنگی طیاروں کی فروخت کا معاملہ ابھی زیر بحث ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا […]

  • جعلی حلف نامے کا معاملہ؛ ایاز صادق کی جانب سے دائر ریفرنس پرفیصلہ موخر

    اسلام آباد:(آئی این پی) الیکشن کمیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی جانب سے دائر ریفرنس پر فیصلہ 9 مئی تک کے لئے موخر کردیا۔ الیکشن کمیشن نے جعلی حلف نامے جمع کرانے کے معاملے کے خلاف قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کی جانب سے دائر ریفرنس پر آج فیصلہ سنایا جانا تھا […]