خبرنامہ پاکستان

جنوبی پنجاب کے ارکان سندھ کی طرح انتخابی اتحاد بنالیں

  • جنوبی پنجاب کے ارکان سندھ کی طرح انتخابی اتحاد بنالیں: پیرپگارا کا خسرو بختیار کو مشورہ لاہور:(ملت آن لائن) مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیرپگارا نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے ارکان کو مشورہ ہے، سندھ کی طرح پنجاب میں بھی اتحاد بنا لیں. ان خیالات کا اظہار انھوں نے خسرو بختار کے ساتھ […]

  • کارکنان یقین رکھیں ٹکٹس پرکوئی سفارش نہیں چلے گی،عمران خان

    کارکنان یقین رکھیں ٹکٹس پرکوئی سفارش نہیں چلے گی،عمران خان اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ نے عمران خان نے الیکٹ ایبلزکوپارٹی میں شامل کرتے ہوئے کہا کہ الیکٹ ایبلز الیکشن کی سائنس سمجھتے ہیں،کارکنان یقین رکھیں ٹکٹس پرکوئی سفارش نہیں چلے گی۔ سربراہ تحریک انصاف عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی […]

  • اگر تبدیلی یا ترقی کہیں ہو رہی ہے تو وہ تھر میں ہے: بلاول بھٹو

    اگر تبدیلی یا ترقی کہیں ہو رہی ہے تو وہ تھر میں ہے: بلاول بھٹو تھر:(ملت آن لائن) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ بائیو سلین ایگریکلچر سے تھر میں قحط ماضی کا قصہ بنایا جا سکتا ہے۔ اگر تبدیلی یا ترقی کہیں ہو رہی ہے تو وہ یہاں ہے۔ تفصیلات […]

  • فرض سمجھتاہوں نوازشریف کےقدم سےقدم ملاکرساتھ چلوں، پرویزرشید

    فرض سمجھتاہوں نوازشریف کےقدم سےقدم ملاکرساتھ چلوں،پرویزرشید اسلام آباد:9ملت آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے ڈان لیکس شائع کرنے کا مطالبہ کردیا اور کہا کہ فرض سمجھتاہوں نوازشریف کےقدم سےقدم ملاکرساتھ چلوں۔ سلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے چوہدری نثارکے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ […]

  • پی ٹی آئی کا

    پی ٹی آئی کا وزیراعظم سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ، قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

    پی ٹی آئی کا وزیراعظم سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ، قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع لاہور:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مستعفیٰ ہونے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی ہے۔ پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مستعفیٰ ہونے کے مطالبے کی قرارداد تحریک […]

  • نادرا نے سمندر

    نادرا نے سمندرپار پاکستانیوں کے ووٹ ڈالنے کیلئے آن لائن سسٹم تیار کرلیا

    نادرا نے سمندرپار پاکستانیوں کے ووٹ ڈالنے کیلئے آن لائن سسٹم تیار کرلیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) نادرا نے سمندر پار پاکستانیوں کو انٹرنیٹ کے ذریعے ووٹ ڈالنے کے لیے آن لائن سسٹم تیار کرلیا ہے۔ سپریم کورٹ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت سے متعلق کیس کی سماعت کی سماعت ہوئی، […]

  • رکن قومی اسمبلی

    رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل کا ایمنسٹی اسکیم کے خلاف ستارہ امتیاز واپس کرنے کا اعلان

    رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل کا ایمنسٹی اسکیم کے خلاف ستارہ امتیاز واپس کرنے کا اعلان کراچی:(ملت آن لائن) ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور نے حکومت کی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے خلاف سول اعزاز ستارہ امتیاز واپس کرنے کا اعلان کردیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایم کیو […]

  • سکھ یاتریوں کی مذہبی تہوار بیساکھی اورخالصہ جنم دن منانے پاکستان آمد

    سکھ یاتریوں کی مذہبی تہوار بیساکھی اورخالصہ جنم دن منانے پاکستان آمد لاہور:(ملت آن لائن) بھارت سمیت دنیا بھر سے سکھ یاتری مذہبی تہوار بیساکھی اور خالصہ جنم دن منانے کے لیے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ 319 واں خالصہ جنم دن منانے کے لیے بھارت سے ڈیڑھ ۔ہزار کے قریب سکھ یاتری پاکستان پہنچے ییں، […]