خبرنامہ پاکستان

کوہ نور ہیرا پاکستان کا !

  • برطانیہ:(اے پی پی) ملکہ برطانیہ کے تاج میں لگے کوہ نور ہیرے کی تاریخ اسرار کے پردوں تلے پوشیدہ ہے۔ مورخین کا دعوی ہے کہ اسے بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے شہر،گنٹر کے قریب واقع کانوں سے تین ہزار قبل نکالا گیا۔ یہ ہیرا طویل عرصہ ہندو راجاؤں کے پاس رہا۔ چودہویں صدی میں مسلم […]