خبرنامہ پاکستان

جماعت اسلامی نے انکوائری کمیشن کیلئے ٹی او آرز کے 13 نکات پیش کردیئے

  • لاہور:(اے پی پی) جماعت اسلامی نے پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے مجوزہ انکوائری کمیشن کے لئے ٹی آو آرز کے 13 نکات پیش کردیئے۔ لاہور میں پارٹی مرکز منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے انکوائری کمیشن کے لئے ٹی آر اووز کے 13 نکات پیش کرتے ہوئے […]

  • برطانیہ،انڈونیشیا،جاپان،ارجنٹینا،ایکواڈوراورلتھونیا کے سفیروں نے صدرمملکت کواسنادپیش کیں

    اسلام آباد (آئی این پی)برطانیہ،انڈونیشیا،جاپان،ارجنٹینا،ایکواڈو ر، اور لتھونیا کے سفیروں نے ایوان صدر میں منعقدہ پروقار تقریب میں اپنی اسناد صدر مملکت کو پیش کیں۔تقریب کے اختتام پر سفرا نے صدر مملکت سے علیحدہ علیحدہ ملاقات بھی کی۔ صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان تمام ممالک بالخصوص ہمسایہ ممالک سے دوستانہ تعلقات کا خواہش مند […]

  • مخالفین ملک کو ترقی و خوشحالی کی راہ سے ہٹانا چاہتے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ مخالفین ملک کو ترقی و خوشحالی کی راہ سے ہٹانا چاہتے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے ارکان قومی اسمبلی سے ملاقات کے دوران وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کی رائے کے مطابق چیف […]

  • امریکا نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی خریداری میں دی جانے والی امداد روک لی

    واشنگٹن:(اے پی پی)امریکی سینیٹ کی خارجہ امور کی کمیٹی کے احکامات پر امریکی حکام نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی خریداری کی مد میں دی جانے والی امداد روک لی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق پاکستان کو 8 ایف سولہ طیاروں کی خریداری کی مد میں امریکی حکام کو مدد کرنا تھی تاہم اب […]

  • سپریم کورٹ نے کامیاب عازمین حج کے ناموں کا اعلان کرنے سے روک دیا

    اسلام آباد:(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے حج پالیسی2016میں ٹورآپریٹرزکاکوٹہ کم کرنے کیخلاف حکم امتناع جاری کرنے کی استدعا مستردکرتے ہوئے پالیسی کو مشروط طور پر جاری رکھنے کا حکم دیا ہے۔ جسٹس میاں ثاقب نثارکی سربراہی میں فل بینچ نے حج پالیسی کیخلاف حج ٹور آپریٹرزکی اپیل باقاعدہ سماعت کیلیے منظورکرتے ہوئے معاملے […]

  • پاکستان کا مزید قرض نہ لینے کا فیصلہ دانشمندانہ ہے، آئی ایم ایف

    اسلام آباد:(آئی این پی ) عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے اس نقطہ نظر کو دانشمندانہ قراردیا ہے جس کے تحت پاکستان نے عالمی ادارہ سے مزید پیکیج نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارہ نے آئی ایم ایف کے ایک سینئرعہدیدارکے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان نے اس سال آئی […]

  • عذیرکے دبئی،ایران اورپاکستان میں کروڑوں روپے کے اثاثے ہیں

    کراچی:(آئی این پی ) رینجرزکے ہاتھوں گرفتار لیاری گینگ وارکے سرغنہ عذیربلوچ کے انکشافات کا سلسلہ جاری ہے۔ عذیربلوچ نے جوائنٹ انویسٹی گیشن کے سامنے اعتراف کیاہے کہ اس کے یواے ای،ایران اور پاکستان میں کروڑوں روپے کے اثاثے موجودہیں،دبئی میں اس کے4 اکاؤنٹ میں ساڑھے10 لاکھ درہم موجود ہیں اور4 میں سے 3 اکاؤنٹ […]

  • پٹھان کوٹ واقعہ؛ ٹھوس شواہدنہ ملے توپاکستان تحقیقات روک دیگا

    کراچی:(آئی این پی ) بھارت پاکستان کو پٹھان کوٹ واقعے کے ٹھوس شواہداورمعلومات فراہم کرنے میں ناکام ہوگیاہے ۔ پاکستان نے دوٹوک سفارتی موقف اختیارکرتے ہوئے بھارت کوآگاہ کردیاہے کہ اگربھارت پٹھانکوٹ واقعے کی تحقیقات کے معاملے پرپاکستانی حکام سے مذیدتعاون نہیں کرے گااورٹھوس شواہدیا معلومات فراہم نہیں کی جائیں گی تو پاکستان اس معاملے […]