خبرنامہ پاکستان

آصف زرداری پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر اور بلاول پیپلزپارٹی کے پیٹرن چیف بن گئے

  • اسلام آباد:(اے پی پی) آصف علی زرداری پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر اور ان کے صاحبزادے بلاول بھٹو پاکستان پیپلز پارٹی کے پیٹرن چیف بن گئے۔ الیکشن کمیشن نے ملک میں موجود سیاسی جماعتوں کی فہرست اپ ڈیٹ کر دی ہے جس کے مطابق ملک بھر میں سیاسی جماعتوں کی تعداد 327 ہو گئی ہے۔ […]

  • طبعیت کی خرابی ، مولانا فضل الرحمان پمز ہسپتال داخل

    اسلام آباد:(اے پی پی) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو معدے میں تکلیف کے بعد ہسپتال داخل ہونا پڑا ، مولانا فضل الرحمان کو دوپہر کے کھانے کے بعد معدے میں تکلیف ہوئی جس پر انہیں فوری طور پر پمز ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کا معائنہ کیا اور […]

  • آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کی حکومت کے آنے میں کچھ ہفتے باقی رہ گئے، آصف کرمانی

    باغ(آئی این پی)وزیراعظم نواز شریف کے پولیٹیکل سیکرٹری ڈاکڑ آصف کرمانی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کی حکومت کے آنے میں کچھہفتے باقی رہ گئے، باغ میں وو ٹ مانگنے نہیں نوازشریف کی محبت پہنچانے آیا ہوں، گذشتہ 65سالوں سے کشمیریوں کا استحصال کیا ،ہمیں کسی اتحاد کی ضرورت نہیں […]

  • نوازشریف کے پاس حکومت کرنے کا اخلاقی جواز باقی نہیں رہا :عمران خان

    لاہور:(اے پی پی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے پاس اب حکومت کرنے کا کوئی اخلاقی جواز باقی نہیں رہا ، لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران عمران خان نے کہا کہ ٹیکس چوری ، کرپشن اور الیکشن کمیشن کے ساتھ فراڈ کرنے کے حوالے […]

  • تحریک انصاف میں ڈراڑیں ، پارٹی میں اختلافات مزید شدت اختیار کرگئے

    لاہور (آئی این پی) تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی کی سندھ میں سولو فلائٹ سے پارٹی میں اختلافات مزید شدت اختیار کرگئے، چوہدری سرور کا اچانک برطانیہ جانے کا فیصلہ، پی ٹی آئی چیئرمین نے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں شاہ محمود قریشی […]

  • پاکستانی قوم ترقی کی منازل طے کرنے کیلئے کمر بستہ ہو چکی ہے:احسن اقبال

    بیجنگ (آئی این پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم ترقی کی منازل طے کرنے کیلئے کمر بستہ ہو چکی ہے، اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کے تمام علاقوں میں ترقی لائے گا، پاکستان میں سیاسی عدم استحکام کا کوئی خطرہ نہیں، چین کے تجربے اور ٹیکنالوجی سے […]

  • ملک کے ادارے قدرتی آفات سے نمٹنے کی بہتری صلاحیت رکھتے ہیں:ممنون حسین

    راولپنڈی (آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ ملک کے ادارے قدرتی آفات سے نمٹنے کی بہتری صلاحیت رکھتے ہیں، پاک فوج کے میڈیکل دستوں نے قدرتی آفات کے دوران بے مثال خدمات انجام دیں، قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے اداروں میں تربیتی پروگراموں کا اہتمام ہونا چاہیے۔ وہ جمعرات کو […]

  • سیاسی مخالفین کی پرواہ کئے بغیر عوامی خدمت جاری رکھیں گے، وزیراعظم

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین اپنے ذاتی مفاد کیلئے ملکی خوشحالی کے درپے ہیں،سیاسی مخالفین کی پرواہ کئے بغیر عوامی خدمت جاری رکھیں گے، حکومت اپنے ترقیاتی پروگراموں اور اصلاحاتی ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، چاہتے ہیں کہ عوام ملکی ترقی میں اپنی پوری صلاحیتیں بروئے […]