خبرنامہ پاکستان

غربت کےانتہائی مستحق لوگوں کی مالی معاونت پاکستان، جرمنی اوربرطانیہ پروگرام پردستخط ہوگئے

  • اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان میں تخفیف غربت پروگرام کے تحت انتہائی مستحق لوگوں کی مالی معاونت کے لئے مائیکرو فنانس انوسٹنمٹ کمپنی کے قیام کا سمجھوتہ طے پاگیا۔مائیکرو فنانس انوسٹنمٹ کمپنی یکم جولائی 2016 سے کام شروع کر دے گی۔ اس سلسلے جمعرات کو یہاں پاکستان، جرمنی اور برطانیہ کے اداروں کے درمیان مفاہمت […]

  • عبدالرشید قتل کیس؛ پرویزمشرف کے وارنٹ گرفتاری کےخلاف درخواست واپس لے لی گئی

    اسلام آباد: (آئی این پی )عبدالرشید قتل کیس میں سابق پرویز مشرف کے وکیل نے اپنے موکل کی جانب سے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست واپس لے لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامرفاروق نے عبدالرشید قتل کیس میں پرویزمشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست کی سماعت کی، سماعت […]

  • امریکہ نے سوات سے چرایا گیا بدھ مت کی قدیمی تاریخ کا مجسمہ پاکستان کو واپس کردیا

    واشنگٹن (آئی این پی ) امریکہ نے 1980 کی دہائی میں پاکستان سے چرایا گیا بدھ مت کی قدیمی تاریخ کا نمونہ پاکستان کو واپس کر دیا ۔ دوسری صدی کے قدیمی مجسمے میں گوتم بدھ کے پیروں کے نشان اور چند مذہبی علامات کندہ ہیں۔یہ نمونہ پاکستان کی وادی سوات سے چوری کیا گیا […]

  • وزرا کا آئی سی آئی جے کے خلاف قانون چارہ جوئی کا مشورہ

    اسلام آباد:(آئی این پی) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وفاقی وزراکی جانب سے وزیر اعظم کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وزیر اعظم آئی سی آئی جے کیخلاف قانونی چارہ جوئی کریں، وفاقی وزراء کا کہنا تھا کہ آئی سی آئی جے کی جانب سے معذرت کے بعد ہرجانے کا حق رکھتے ہیں۔ وفاقی وزیر […]

  • شدید گرمی کی پیشگوئی، درجہ حرارت 50 ڈگری سے بڑھ جائیگا

    اسلام آباد:(آئی این پی) اس سال موسم گرما میں ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی پڑنے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے اور ہیٹ ویو کی وجہ سے مخصوص علاقوں میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جائے گا۔ اس سال گرمی کی شدید لہر کا دورانیہ گزشتہ سال کے مقابلے میں […]

  • جہانگیر ترین کا شہباز شریف کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس

    اسلام آباد:(آئی این پی) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو الزامات پر 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے۔ تحریک اںصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے وزاعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جانب سے ان پر الزامات عائد کرنے پر 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا […]

  • انسانی اسمگلنگ کا الزام؛ برطانیہ میں متحدہ کیخلاف تحقیقات شروع

    لندن:(آئی این پی) قومی موومنٹ کے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی حکام نے ایم کیو ایم کے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کے الزام کی تحقیقات شروع کر دی۔ ایم کیو ایم نے کراچی کی نذیر شہید یونیورسٹی کو انسانی اسمگلنگ کیلیے استعمال کیا۔ اس یونیورسٹی کا برطانیہ کی 4 […]

  • بھارت نے جامع مذاکرات کی بحالی کا کوئی وقت نہیں دیا، سیکریٹری خارجہ

    اسلام آباد:(آئی این پی) سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارتی ہم منصب سے ملاقات میں کوئی اہم پیشرفت نہیں ہوئی اور بھارت کی جانب سے دو طرفہ مذاکرات کی بحالی کا کوئی وقت نہیں دیا گیا۔ اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے دوران سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے اپنی بھارتی ہم منصب […]