خبرنامہ پاکستان

قرضہ معاف کرانے کا الزام، جہانگیر ترین نے شہباز شریف کونوٹس بھجوادیا

  • اسلام آباد: (آئی این پی)شہباز شریف کو بھیجے گئے قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ جہانگیر ترین کا شمار پاکستان کے ایک سو بڑے ٹیکس دہند گان میں ہوتا ہے۔ ترین فیملی نے پانچ سال کے دوران ساڑھے تیرہ ارب سے زائد کا ٹیکس دیا۔ اسٹیٹ بینک نے دو ہزار تیرہ میں پانچ روز […]

  • پاکستان اور برطانیہ کا ہر سطح پر باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اسلام آباد:(آئی این پی) وزیر داخلہ چودھری نثار نے لندن کی ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ میں برطانیہ کے قومی سلامتی کے مشیر مارک لائل گرانٹ سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور، خطے میں امن و استحکام اور دونوں ملکوں کے درمیان تعاون بڑھانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ چودھری نثار نے برطانوی […]

  • عمران خان کو وہی بات منظور ہوتی ہے جو ان کے حق میں ہو، ایاز صادق

    لاہور:(اے پی پی) قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کا کہنا ہے کہ ہم نے 2013 سے ہی 2018 کے الیکشن کی تیاری شروع کردی تھی اور عمران خان کو وہی چیز منظورہوتی ہے جوان کے حق میں جائے۔ اسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن میں علیم […]

  • چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے سے ملک میں ترقی کے نئے دور کا آغازہوگا:ممنون حسین

    اسلام آباد :(اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے سے ملک میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گا، قوم اس منصوبے کی تکمیل میں مکمل تعاون فراہم کرے۔ وہ بدھ کو جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں ورچوئل یونیورسٹی کے ساتویں کانوووکیشن کی تقریب […]

  • وفاقی کابینہ نے وزیراعظم پر مکمل اعتماد کی قرارداد منظورکرلی

    اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران وزیراعظم پر مکمل اعتماد کی قرارداد منظور کی گئی ہے اور ان کی جانب سے چیف جسٹس کےسامنے خود کو پیش کرنے کے اعلان کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف کی سربراہی میں وفاقی کابینہ […]

  • دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن’’ضرب عضب‘‘بے گھرافراد کی واپسی کا سلسلہ جاری

    اسلام آباد:(اے پی پی) دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن’’ضرب عضب‘‘ میں متاثر ہونے والے بے گھر افراد (آئی ڈی پیز) کے تیسرے مرحلے کے آغاز کے بعد شمالی وزیرستان کے بے گھر خاندانوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے ، اب تک ایک ہزار641 خاندان واپس اپنے علاقوں میں پہنچ گئے ہیں، واپس جانے […]

  • بلاول بھٹو زر داری نے جنوبی پنجاب اور بلوچستان کیلئے کوارڈینیشن کمیٹیاں تشکیل دیدیں

    اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے جنوبی پنجاب اور بلوچستان کیلئے کوارڈینیشن کمیٹی تشکیل دیدی، جنوبی پنجاب کی کمیٹی میں یوسف رضا گیلانی ،مخدوم احمد محمود، شوکت بسرا ،ٹوچی خان اور نوازش پیرزادہ شامل،جبکہ بلوچستان کی کمیٹی میں سینیٹر فتح حسینی ،صابر بلوچ علی محمد جدک، اعجاز بلوچ […]

  • سرتاج عزیز کی چینی وزیر خارجہ وانگ ژی سے ملاقات،پاک چین پیش رفت کا جائزہ

    بیجنگ (آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی سے ملاقات کی جس میں پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو بیجنگ میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی سے […]