خبرنامہ پاکستان

قومی احتساب بیورونے کرپشن کے خلاف اقدامات اور انکوائریز کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی

  • اسلام آباد (آئی این پی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے کرپشن کیسز میں 401افراد کے نام ای سی ایل میں ڈلوائے‘ 140 افراد کا تعلق راولپنڈی سے ہے‘ لاہور میں 211‘ کراچی میں 215‘ راولپنڈی میں 179کرپشن مقدمات کی تحقیقات جاری ‘ سپریم کورٹ کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی گئی۔ بدھ کو […]

  • سیاسی مخالفین حکومت کے ترقیاتی منصوبوں سے خائف اور کامیابیوں سے نالاں ہیں‘وزیراعظم

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں سے خائف اور کامیابیوں سے نالاں ہیں‘ حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے بعد 2018 کے انتخابات میں مخالفین کو اپنی شکست نظر آرہی ہے جس وجہ سے وہ ملکی ترقی کی […]

  • افغان طالبان کی مصالحتی وفد پاکستان بھجوانے کی تصدیق

    دوحا(آئی این پی ) افغان طالبان نے مذاکرات کے لیے اپنا وفد پاکستان بھجوانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ افغان عوام کے پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں اور پاکستانی حکام سے ملا برادر کی رہائی کی بات کی جائے گی۔ بدھ کو افغان طالبان کے قطر دفتر سے جاری ہونے والے بیان میں […]

  • چین پاکستان کو 4 ارب 20 کروڑ ڈالر قرضہ فراہم کریگا

    اسلام آباد:(اے پی پی)پاک چائنا اقتصادی راہداری کے تحت چین پاکستان کو چار ارب بیس کروڑ ڈالر قرضہ فراہم کرے گا، قرضہ دو موٹرویز کی تعمیر پر خرچ کیا جائے گا۔ پشاور سے کراچی اور کے کے تھاکوٹ سے حویلیاں تک موٹروے کی تعمیر کے منصوبوں کے لیے چین پاکستان کو چار ارب بیس کروڑ […]

  • وفاقی کابینہ کا اجلاس ، دفاعی بجٹ میں دس فیصد اضافہ کرنے کی تجویز

    اسلام آباد:(اے پی پی)حکومت کا دفاعی بجٹ میں دس فیصد تک اضافہ کرنے اور سو ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجاویز پر غور ، ٹیکس آمدنی کا ہدف 36 سو ارب رکھنے پر غور ، وفاقی کابینہ میں پیش بجٹ حکمت عملی پیپرز پیش کردیا گیا ۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت […]

  • پاکستان میں را کی مداخلت سے انکار ممکن نہیں: حنا ربانی

    اسلام آباد (آئی این پی ) سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں بھارتی خفیہ ادارے ’را‘ کا ہاتھ کوئی نئی بات نہیں ہے اور یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں پیپلز […]

  • موجودہ حکومت عوام کی زندگیوں میں انقلاب لانے کے لئے پرعزم ہے: نواز شریف

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوام کی زندگیوں میں انقلاب لانے کے لئے پرعزم ہے‘ ہم ترقی کے اصلاحاتی ایجنڈے پر عمل درآمد کے لئے کوشاں ہیں‘ عام آدمی کا معیار زندگی بہتر بنانے کے لئے اپنی توانائیاں صرف کررہے ہیں۔ بدھ کو وزیراعظم […]

  • وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

    اسلام آباد:(آئی این پی ) ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار بجٹ تجاویز پر وفاقی کابینہ کو بریفنگ دیں گے۔ اجلاس میں ملک کی سیاسی اور سلامتی کی صورت حال پر بھی غور کیا جائے گا۔ وزیراعظم پانامہ لیکس اور عدالتی کمیشن کے قیام کے معاملے پر کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیں […]