خبرنامہ پاکستان

لاہور:2018 کے بعد بھی ہماری ہی حکومت رہے گی، ایازصادق کا دعویٰ

  • لاہور:(آئی این پی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کہتے ہیں کہ مسلم لیگ (ن) میں کوئی تبدیلی نہیں آرہی اور 2018 کے بعد بھی ہماری ہی حکومت رہے گی۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ اپوزیشن کا کام ہی حکومتی کوتاہیوں کی نشاندہی کرنا ہے، اپوزیشن کی تنقید […]

  • ملک بھر کے میڈیکل کالجز اور ہسپتالوں سے متعلق تفصیلات طلب

    اسلام آباد:(آئی این پی) سپریم کورٹ نے ملک بھر کے میڈیکل کالجز اور ان سے منسلک ہسپتالوں میں سہولیات سے متعلق تفصیلات دوبارہ طلب کر لیا ہے ، صوبائی حکومتوں کو تحریری جواب پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ سپریم کورٹ میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں مریضوں ہلاکتوں سے متعلق کیس […]

  • کر پشن کیخلاف تمام اپوزیشن جماعتیں متحد ہوجائے:چوہدری سرور

    لاہور(آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کر پشن کیخلاف تمام اپوزیشن جماعتیں متحد ہوجائے‘ اپوزیشن جماعتوں کا یہ الائنس ملکی مفاد میں ہوگا‘حکومت سے سمجھوتہ کر نیوالی کوئی بھی اپوزیشن جماعت اپنی سیاسی موت کو دعوت دیں گی ‘عمران خان جائزمطالبات کر رہے ہیں حکومت کیلئے بہتر ہوگا […]

  • ایل زیڈ یوچائنہ کے وفد کا زرعی تحقیق اور فروغ میں تعاون کے لیے پی اے آر سی کا دورہ

    اسلام آباد(آئی این پی)چئیرمین پی اے آر سی، ڈاکٹر ندیم امجد نے کہا کہ پاکستان اور چائنہ زراعت کی ترقی ،تحقیق کے نتائج اور زرعی فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون کرینگے۔ دونوں ممالک کے تعاون سے زراعت کو جدید خطوط پر استوار کرنے میں خاطر خواہ مدد ملے گی۔ دونوں ممالک کے تعلقات بہت […]

  • پاکستان کا بھارت کو را کے گرفتار افسر تک رسائی دینے سے انکار

    اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان نے بھارت کو گرفتار راء افسر کلبھوشن یادو تک رسائی دینے سے انکار کر دیا ۔ سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے بھارتی ہم منصب کو دو ٹوک بتا دیا کہ قومی سلامتی کا معاملہ ہے ، کلبھوشن سے تحقیقات جاری ہیں ۔ راء کی پاکستان میں مداخلت تعلقات کی بہتری میں […]

  • پی ٹی آئی جلسے میں بدانتظامی چاررکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم

    اسلام آباد:(آئی این پی) تحریک انصاف کے اسلام آباد کے جلسہ میں خواتین سے بدسلوکی پر پارٹی خواتین پھٹ پڑیں ، عظمی کاردار نے چیئرمین عمران خان کو خط لکھ دیا ، خواتین کا تحفظ نہیں کرسکتے تو نیا پاکستان کیسے بنائیں گے ، عمران خان نے نعیم الحق کی سربراہی میں چار رکنی تحقیقاتی […]

  • پاکستان اورآذربائیجان کا تجارت اور معاشی شعبوں میں تعاون بڑھانے پراتفاق

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان آذربائیجان کے ساتھ قریبی دوستانہ تعلقات اور شراکت داری کو انتہائی اہمیت دیتا ہے‘ آذربائیجان سے دفاع‘ توانائی اور اقتصادی شعبوں میں تعاون بڑھانا چاہتے ہیں‘ مختلف شعبوں میں باہمی تعاون سے دونوں ملکوں کو فائدہ پہنچے گا‘ پاکستان بین الاقوامی […]

  • افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانا تنہا پاکستان کی ذمہ داری نہیں، دفترخارجہ

    اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان نے افغان صدر اشرف غنی کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردوں میں عدم تفریق پر یقین رکھتا ہے اور افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانا تنہا پاکستان کی ذمہ داری نہیں۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان […]