خبرنامہ پاکستان

پاکستان اسلحہ کی برآمد روکنےاوربالخصوص نیوکلیئر سپلائرزگروپ کارکن بننے کی مکمل اہلیت رکھتا ہے: فاطمی

  • اسلام آباد :(اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ سید طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان اسلحہ کی برآمد روکنے کے کثیرالجہتی فورمز اور بالخصوص نیوکلیئر سپلائرز گروپ کا رکن بننے کی مکمل اہلیت رکھتا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار منگل کو یہاں دفترخارجہ میں روس کے نائب وزیر […]

  • افغانستان میں امن و استحکام کے فروغ کیلئے مخلصانہ کوششیں کر رہے ہیں،پاکستان

    اسلام آباد (آئی این پی)ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن و استحکام کے فروغ کیلئے مخلصانہ کوششیں کر رہا ہے، تشدد اور خون خرابے سے امن حاصل نہیں کیا جا سکتا، پاکستان افغانستان میں امن و ترقی، خوشی کی حمایت کرتا ہے اور افغانستان میں امن کیلئے چار […]

  • نئی دلی میں پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات، مسئلہ کشمیر سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال

    نئی دلی:(اے پی پی) سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے ہارٹ آف ایشیا استنبول پراسس کے اجلاس کے دوران بھارتی ہم منصب جے شنکر سے ملاقات کی جس میں مسئلہ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دلی میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران پاک بھارت سیکریٹری […]

  • کچھ لوگ ناجائز تنقید کرکے ہمیں ترقی کے سفر سے ہٹانا چاہتے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد: (اے پی پی)وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ حکومت پر ناجائز تنقید کر کے ہمیں ترقی کے سفر سے ہٹانا چاہتے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے ارکان قومی اسمبلی بابرنواز خان، ثقلین بخاری اورسلطان محمود ہانجرا نے وزیراعظم نواز شریف سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کی، ملاقاتوں کے دوران ملک کے […]

  • پاک بھارت سیکرٹری خارجہ کی ملاقات آج نئی دہلی میں متوقع

    نئی دہلی:(آئی این پی )ہارٹ آف ایشیا کانفرنس آج بھارت میں ہورہی ہے، جس میں پاک بھارت سیکرٹری خارجہ کی ملاقات بھی متوقع ہے، کانفرنس میں شرکت سے قبل سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری اور قومی سلامتی کے مشیر ناصر خان جنجوعہ نے وزیراعظم سے ملاقات کر کے انہیں بریفنگ دی۔ افغانستان کے مسئلے پر ہارٹ […]

  • پرامن طریقےسےعوام کوکرپشن کے خلاف منظم کرینگے،سراج الحق

    جماعت اسلامی (آئی این پی )جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کہتے ہیں معاشی دہشتگردی مسلح دہشتگردی سے کم نہیں ہے، حکمران قرضے لے کرخوش ہو تے ہیں، کہتے ہیں ہم جلاوٴ گھیراوٴ کے قائل نہیں پر امن رہتے ہوئے عوام کو کرپشن کیخلاف منظم کریں گے- سراج الحق نے کہا کہ پاکستان میں کرپشن […]

  • سی پیک منصوبہ کسی کیخلاف نہیں، مدت سے پہلے مکمل ہوگا، چینی صدر

    بیجنگ: چینی صدرژی جن پنگ نے واضح کردیاہے کہ سی پیک منصوبہ ایک کمرشل منصوبہ ہے اوریہ کسی تیسرے فریق کیخلاف نہیں،پاکستان میںترقیاتی منصوبے اور گوادرفری ٹریڈ زون مقررہ مدت سے پہلے مکمل کرلیے جائیں گے کیونکہ دونوں ممالک کی قیادت ان منصوبوںکی تکمیل میں گہری دلچسپی رکھتی ہے اورانکی اہمیت سے پوری طرح با […]

  • ’’وی لویومیاں صاحب‘‘ایک شخص کانعرہ ’’آئی لویوٹو‘‘وزیراعظم کابرجستہ جواب

    کوٹلی / ستیاں:(آئی این پی ) گزشتہ روز وزیر اعظم نواز شریف جب کوٹلی ستیاں میں جلسہ گاہ پہنچے تو گراؤنڈ کھچا کھچ بھرا ہوا تھا، لوگ قدم بڑھاؤ نوازشریف ہم تمہارے ساتھ ہے کے نعرے بلند کر رہے تھے۔ گزشتہ روز کوٹلی ستیاں میں وزیر اعظم نے لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ افراد میں امدادی […]