خبرنامہ پاکستان

جہانگیر ترین نے بینکوں سے49.819 ملین روپے کے قرضے معاف کرائے، اسٹیٹ بینک رپورٹ

  • اسلام آباد:(آئی این پی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے کنزیومر ڈپارٹمنٹ کی دستاویزکے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی جہانگیر ترین کی کمپنیوں نے مختلف بینکوں سے49.819 ملین روپے کے قرضے معاف کرائے ہیں۔ دستاویز کے مطابق 28 مارچ 2013ء تک جہانگیر ترین کی کمپنی فاروقی پلپ ملز نے یونائٹڈ بینک سے19.234 ملین […]

  • ن لیگ نے تحریک انصاف سے قانونی جنگ لڑنے کی حکمت عملی بنالی

    کراچی:(آئی این پی) حکمراں جماعت ن لیگ کی قیادت نے اہم اپوزیشن جماعتوں خصوصا تحریک انصاف کی جانب سے وزیراعظم نوازشریف کے خلاف کرپشن کے مبینہ الزامات عائدکرنے والوںکے خلاف بھرپورسیاسی جواب و قانونی جنگ لڑنے کی حکمت عملی مرتب کرلی ہے۔ اس حوالے سے طویل مشاورت کے بعد طے کیا گیا ہے کہ تحریک […]

  • کوئی قرض معاف نہیں کرایا، جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں: جہانگیر ترین

    لاہور:(آئی این پی ) جہانگیر ترین کا کہنا تھا انہوں نے 2002، 2008، 2013 اور 2015 میں الیکشن لڑا۔ اگر انہوں نے قرضہ معاف کرایا ہوتا تو ان کے خلاف الیکشن کو چیلنج کیوں نہیں کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک اپنے 2013 کے خط کو معافی کے ساتھ واپس لے چکا ہے۔ وزیر اعظم میڈیا سیل […]

  • پیپلزپارٹی اورتحریک انصاف نے حکومتی کمیشن کے ٹی او آرزکومسترد کردیا

    اسلام آباد:(آئی این پی) پاناما لیکس تنازع پر تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں وزیر اعظم اور ان کے خاندان کے اثاثوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اس موقع پر اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ اخلاقی طور پر […]

  • وزیراعظم سے ناصر جنجوعہ اور اعزاز چودھری کی ملاقات

    اسلام آباد:(آئی این پی) وزیر اعظم نواز شریف سے قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ اور سیکرٹری خارجہ نے ملاقات کی جس میں بھارت میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے حوالے سے حکمت عملی طے کی گئی ۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت مشیر قومی سلامتی اور سیکرٹری خارجہ کی اہم بیٹھک ۔ پاک بھارت […]

  • 2014 میں وزیراعظم استعفیٰ دینے کیلئے رضامند ہو گئے تھے، خورشید شاہ

    اسلام آباد:(آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ 2014 میں عمران خان کے دھرنے کے دوران وزیراعظم نواز شریف دباؤ میں آکر مستعفی ہونے کے لئے تیار ہو گئے تھے لیکن پیپلز پارٹی نے انھیں ایسا کرنے سے روکا اور اس مسئلے سے چھٹکارا دلوایا۔ […]

  • اپوزیشن لیڈر نے 1947 سے کرپشن کی تحقیقات کیلئے وزیراعظم کی تجویز مسترد کردی

    اسلام آباد:(آئی این پی) تحریک انصاف کے بعد قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے بھی وزیراعظم کی جانب سے 1947 سے ملک میں کرپشن کی تحقیقات کی تجویز کو مسترد کردیا۔پارلیمنٹ میں اپنے چیمبر میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ جس طرح پاناما لیکس کی تحقیقات […]

  • قومی احتساب بیورو میں تقرروتبادلے ،بریگیڈیئر (ر) فاروق نصیراعوان ڈائریکٹر جنرل ملتان تعینات

    اسلام آباد (آئی این پی) قومی احتساب بیورو (نیب ) کے ڈائریکٹر جنرل بریگیڈیئر (ر) فاروق نصیر اعوان کوڈائریکٹر جنرل ملتان‘ ڈائریکٹر جنرل ٹریننگ اینڈ ریسرچ حسنین احمد کو ڈائریکٹر جنرل نیب ہیڈ کواررٹر اسلام آباد جبکہ سکوارڈن لیڈر (ر) طارق ایم ندیم کو کو عارضی طور پر ڈائریکٹر جنرل ٹریننگ اینڈ ریسرچ تعینات کردیا […]