خبرنامہ پاکستان

پاکستان نے رومانیہ سے پوما ہیلی کاپٹر خریدے تھے جو پاک آرمی کے زیر استعمال ہیں: رانا تنویر

  • اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر نے کہا ہے کہ پاکستان نے 1987-88میں رومانیہ سے پوما ہیلی کاپٹر خریدے تھے جو پاک آرمی کے زیر استعمال ہیں، پوما ہیلی کاپٹر نے سیاچن میں اہم کردار ادا کیا تھا اور اب بھی پاکستان پوما ایس اے 330ہیلی کاپٹر خریدے گا۔ تفصیلات […]

  • تحریک انصاف کے بانی ارکان کا عمران خان سے پارٹی چیرمین شپ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

    اسلام آباد:(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی ارکان نے عمران خان سے پارٹی کی چیرمین شپ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تحریک انصاف بلوچستان کے پہلے صدر اور سابق مرکزی نائب صدر اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے 9 بانی ارکان نے عمران خان کو […]

  • ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا دوسرا ایڈیشن بھارت میں منعقد کیا جا رہا ہے:نفیس ذکریا

    اسلام آباد (آئی این پی) ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے کہا ہے کہ ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس کا دوسرا ایڈیشن بھارت میں منعقد کیا جا رہا ہے، سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری پاکستان کی نمائندگی کریں گے،گزشتہ سال پاکستان نے ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس کی میزبانی کی تھی، ہارٹ آف ایشیاء 2011 میں قائم کی […]

  • پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے سے متعلق فیصلے کے خلاف درخواست دائر

    اسلام آباد:(آئی ای پی)سابق صدر پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے دینے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کی گئی ہے۔ شاہد اورکزئی کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف آئین سے غداری کا مقدمہ زیر […]

  • عمران خان نے جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی میں صلح کرادی

    لاہور:(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی جماعت کے 2مرکزی رہنمائوں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی میں صلح کروادی جس کے بعد شاہ محمود قریشی نے لاہور میں اپنی متنازع تقریر کے حوالے سے جہانگیر ترین سے معذرت بھی کر لی۔ گزشتہ روز بنی گالہ میں عمران خان […]

  • صوبوں کیلیے 2 ارب21 کروڑ کی مراعاتی گرانٹ منظور

    اسلام آباد:(آئی این پی ) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے وزارت صنعت و پیداوار کو ماہ رمضان کیلیے خصوصی پیکج بنانیکی ہدایت کی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیرخزانہ نے کہاکہ یہ پیکج آئندہ 10 روز کے اندرکابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کو غورکیلیے پیش کیا جائے۔ انھوں نے کہاکہ […]

  • نوازشریف کے پاس استعفے کے سوا کوئی آپشن نہیں، طاہرالقادری

    لاہور:(اے پی پی) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ نوازشر یف کے پاس استعفے کے سواکوئی آپشن نہیں۔ اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ حکمران خود اقتدار سے الگ نہ ہوئے تو عوام ان کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے، (ن) لیگ خود جمہو […]

  • جماعت اسلامی کا کرپشن کے خلاف یکم مئی سے ملک گیر احتجاج کا اعلان

    لاہور:(آئی این پی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کرپشن کے خلاف یکم مئی سے ملک گیر احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 68 سال سے جمہوریت اور احتساب کے نام پر دھوکا دیاجارہا ہے جب کہ جو رہنما اخلاقی گراوٹ میں ملوث ہیں انہیں قیادت کا حق نہیں ہونا چاہیے۔ لاہور میں حکمرانوں […]