خبرنامہ پاکستان

(ن) لیگ حکومت خود کر رہی ہے مگر حساب جواب اپوزیشن سے مانگتی ہے: چوہدری سرور

  • لاہور(آئی این پی) سابق گور نر وتحر یک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ (ن) لیگ حکومت خود کر رہی ہے مگر حساب جواب اپوزیشن سے مانگتی ہے‘ کر پشن کر نیوالوں کو حکومتی ایوان میں بیٹھنے کا کوئی حق نہیں ایسے لوگوں کو حکومتی ایوانوں سے باہر نکالنا ہوگا […]

  • ملک کی معیشت پرمنفی سیاست سے گریز کیا جائے، اسحاق ڈار

    اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت نےمعیشت کی بحالی کےلیےمثبت اصلاحات کیں، ہیں اس لئے معیشت پرمنفی سیاست سے گریز کیا جائے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران اسحاق ڈار نے کہا کہ ملکی فلاح اورترقی کے لیے نیک نیتی سے کام کررہے ہیں،مسلم لیگ […]

  • ماحولیاتی تبدیلیوں کے سخت اورمضراثرات سے نمٹنا پاکستان کی ترجیح ہے:چوہدری نثار

    نیویارک :(اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے سخت اور مضر اثرات سے نمٹنے کیلئے پاکستان اپنی ادارہ جاتی ساخت کو مضبوط بنا رہا ہے۔ یہ بات انہوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پیرس ماحولیاتی معاہدہ پر دستخط کے بعد اپنے خطاب میں کہی۔ […]

  • سی پیک مغربی روٹ کے سوا کھرب کے منصوبے منظور

    اسلام آباد:(اے پی پی) ایکنک نے سی پیک کے مغربی روٹ برہان سے ڈیرہ اسماعیل خان کی تعمیرکیلیے ایک کھرب 24ارب 20کروڑسے زائدکے منصوبے کی منظوری دیدی،وزارت کمیونیکیشن نے بتایاکہ موٹر وے کاروٹ آل پارٹیزکانفرنس میںمشترکہ اعلامیہ کے مطابق بنایاجارہاہے،اس سلسلے میںزمین کوایکوائرکرنے،متاثرین کومعاوضہ دینے کیلیے11 ارب97کروڑ روپے کے منصوبے کی بھی منظوری دیدی گئی […]

  • پاک بھارت قیادت مذاکرات کے عمل کو جاری رکھنے کے لئے پر عزم ہے:عبدالباسط

    نئی دہلی(آئی این پی ) بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی قیادت مذاکرات کے عمل کو جاری رکھنے کے لئے پر عزم ہے ،تاہم اسلام آباد اب بھی خارجہ سیکرٹری سطح کے مذاکرات کی بحالی کیلئے نئی دہلی کے جواب کا منتظر ہے ۔ بھارتی میڈیا کے […]

  • جسٹس ثاقب نثار نے قائم مقام چیف جسٹس سپریم کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

    اسلام آباد: (اے پی پی)جسٹس ثاقب نثار نے سپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے جسٹس ثاقب نثار سے سپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا۔ اس موقع پر سپریم کورٹ کے سینئر ججز اور وکلاء کی بڑی […]

  • وزارت داخلہ :12 بمبارافغانستان سے داخل، 3 بڑے شہروں میں حملے کر سکتے ہیں

    اسلام آباد: قانون نافذ کرنے والے اداروںنے وزارت داخلہ کو وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے 3 بڑے شہروں میں افغانستان سے 8 سے 12 خودکش حملہ آوروںکے داخل ہونے کی رپورٹ دی ہے۔ وزارت داخلہ میں قائم نیشنل کائونٹر ٹیررازم اتھارٹی نے ان شہروں میں ریڈالرٹ جاری کر دیا، باوثوق ذرائع نے جمعے کو ایکسپریس […]

  • چیف جسٹس پاکستان ایک ہفتے کے سرکاری دورے پرآج ترکی روانہ ہوں گے

    اسلام آباد:(آئی این پی) چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیرجمالی ایک ہفتے کے سرکاری دورے پرآج ترکی روانہ ہوں گے۔ حکومت پاناما لیکس کے معاملے پر تحقیقاتی کمیشن کے لیے سپریم کورٹ کو خط لکھ چکی ہے جسے چیف جسٹس پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی تک پہنچا دیا گیا ہے تاہم چیف جسٹس پاکستان اپنی […]