خبرنامہ پاکستان

سال میں تیسرادھچکا؛ دوسروں کی وکٹیں گرانے والے عمران اپنی وکٹ گرنے پربرہم

  • کراچی:(آئی این پی) دوسری جماعتوں کی وکٹیں گرانے والے عمران خان نے کراچی میں اپنی پارٹی کی وکٹ گرنے پر سخت ناراضی کااظہار کیاہے،رکن سندھ اسمبلی حفیظ الدین کی جانب سے کپتان کی جماعت کو چھوڑ کر پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت پاکستان تحریک انصاف کیلیے ایک سال میں تیسرا بڑا دھچکا ہے، حفیظ الدین […]