خبرنامہ پاکستان

وزیر اعظم آج شام قوم سے خطاب کریں گے

  • اسلام آباد:(اے پی پی)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف آج شام قوم سے اہم خطاب کریں گے ، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم پاناما لیکس تنازعے پر پوری قوم کو اعتماد میں لینے کی کوشش کریں گے ۔ علاوہ ازیں وزیر اعظم کے خطاب میں پاناما لیکس تنازعے کی انکوائری […]