خبرنامہ پاکستان

پاکستان میں بھارتی مداخلت، امریکہ میں ہندوستانی سفارت خانے کے سامنے احتجاج

  • واشنگٹن (آئی این پی ) امریکہ میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے پاکستان میں بھارتی مداخلت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جس میں بڑی تعداد میں پاکستانیوں نے شرکت کی۔ پاکستان میں بھارتی مداخلت اور را کی دہشت گرد کارروائیوں کے خلاف امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے پاکستانیوں نے پر امن احتجاج […]

  • وزیراعظم نواز شریف کی بیرسٹر اکرم شیخ سےملاقات

    (آئی این پی)وزیراعظم نواز شریف نے برطانیہ کے دورے پر جانے سے قبل بیرسٹر اکرم شیخ سے ملاقات کی۔ اکرم شیخ نے پانامہ لیکس پر وزیراعظم کے قوم سے خطاب کو غلطی قرار دے دیا،اسحاق ڈارنے آصف زرداری سے ٹیلیفونک گفتگو بھی کی۔ وزیر اعظم نواز شریف نے برطانیہ جانے سے قبل رائے ونڈ میں […]

  • نوازشریف فوج کو عالمی سطح پر بدنام کرکے ملک کے خلاف سازش کررہے ہیں، عمران خان

    راولپنڈی:(آئی این پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کے اقدامات سے فوج کی مقبولیت میں اضافہ ہورہا ہے لیکن نوازشریف عالمی سطح پر فوج کو بدنام کرکے ملک کے خلاف سازش کررہے ہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے اقدامات سے فوج کی […]

  • وزیراعظم ایک ارب 96 کروڑ روپے کے مالک، بیرون ملک کوئی جائیداد نہیں، گوشوارے

    اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے گوشواروں کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف ایک ارب 96 کروڑ روپے کی جائیداد کے مالک ہیں اور ان کی بیرون ملک کوئی جائیداد نہیں۔ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر ارکان اسمبلی کے 15-2014 کے مالی سال کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کی گئی […]

  • کرپشن الزامات میں برطرف فوجی افسروں سے مراعات واپس لے لی گئیں

    اسلام آباد(آئی این پی)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جو کہا کر دکھایا ، کرپشن کرنے والے 11 فوجی افسران کو پاک فوج سے نکال دیا ، عسکری ذرائع نے چھ افسران کی برطرفی اور مراعات واپس لینے کی تصدیق کردی ، ان میں لیفٹننٹ جنرل سے میجر رینک تک کے افسر شامل ہیں ۔ […]

  • الیکشن کمیشن نے اراکین پارلیمنٹ کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں

    اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن نے اراکین پارلیمنٹ کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں ۔ وزیر اعظم نواز شریف ایک ارب 96 کروڑ روپے کے مالک ، عمران خان کے ذاتی اثاثے 1 ارب 31 کروڑ روپے نکلے ۔ بنی گالہ کا 75 کروڑ روپے کا گھر کسی نے تحفے میں دے دیا […]

  • وقت آ گیا حکومت خود کو احتساب کیلئے پیش کرے: سراج الحق

    لاہور:(آئی این پی)آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی جانب سے بارہ افسران کو کرپشن کی بنا پر فوج سے فارغ کرنے پر منصورہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ آرمی چیف نے کرپشن کے خلاف مہم کا آغاز فوج سےشروع کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی کا […]

  • چین کے اِکوپمنٹ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے وائس چیف کی ایڈمرل ذکاء سے ملاقات

    کراچی:(آئی این پی)پاکستان کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے چین کے اِکوپمنٹ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ آف سنٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیف لیفٹیننٹ جنرل لیو نے نیول ہیڈ کوارٹرز میں پاکستان نیوی کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاء اللہ سے ملقات کی۔ اس موقع پرلیفٹیننٹ جنرل لیو کو پاکستان نیوی کے خطے کی میری ٹائم سکیورٹی صورتحال […]