خبرنامہ پاکستان

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش نے موسم خوشگوارکردیا

  • لاہور:(آئی این پی)دن بھر گرمی پڑی شام کو بادل آ گئے پھر رم جھم ہوئی اور پارہ گر گیا۔ لاہور، راولپنڈی اور اسلام آباد میں ٹپ ٹپ برستی بوندوں نے گرمی کا زور توڑ دیا۔ شام سہانی ہوئی تو شہری بھی باغ باغ ہو گئے۔ لاہور ، شیخو پورہ، فیصل آباد ، ٹوبہ ٹیک سنگھ […]

  • چیف آف آرمی سٹاف نے کرپشن کے خلاف درست قدم اٹھایا ہے:عبدالقیوم

    اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کے حوالے سے اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ اتفاق رائے کے بعد فیصلہ کیا جائے گا، امریکہ کسی کا دوست نہیں، گلف ممالک کے اندر اس کے ذاتی مفادات ہیں، آرمڈ فورسز حکومت پاکستان کا […]

  • دامن صاف ہے، کڑے سے کڑے احتساب میں سرخرو رہیں گے

    اسلام آباد:(اے پی پی)وزیراعظم محمد نواز شریف کا اپنے زیر صدارت وفاقی وزرا، مشیروں اور معاونین کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہمارا دامن صاف ہے۔ ماضی میں بھی کڑے سے کڑے انتقامی احتساب میں سروخرو رہے اور آئندہ بھی رہیں گے۔ پاکستان کو برسوں سے درپیش مسائل کی دلدل سے […]

  • فوجی افسران کی برطرفی کی خبرکے بعد ٹوئٹر پر”تھینک یو راحیل شریف” ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

    کراچی:(اے پی پی) کرپشن میں ملوث پاک فوج کے اعلیٰ افسران کے خلاف کارروائی کی خبر نشر ہونے کے بعد ٹوئٹر پر “تھینک یو راحیل شریف” ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ پاک فوج کے 12 اعلی افسران کی کرپشن کے الزام میں ملازمت سے برطرفی کی خبر کو سوشل میڈیا پر کافی سراہا جارہا ہے اور […]

  • بھارت نے ایٹمی وار ہیڈ میزائل کا تجربہ کر کے سمندری ایٹمی دوڑ کا آغاز کر دیا :دفتر خارجہ

    اسلام آباد:(اے پی پی) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت نے ایٹمی وار ہیڈ لیجانے والے میزائل کا تجربہ کر کے سمندری ایٹمی دوڑ کا آغاز کر دیا ۔ پیشگی اطلاع نہ دینے پر کوئی بھی پڑوسی ملک اسے اپنے اوپر حملہ تصور کر سکتا ہے ۔ بھارت کی جانب سے ایٹمی میزائل […]

  • آصف زرداری کو اے آر وائی گولڈ اور ارسز ٹریکٹرز ریفرنس میں بری کرنے کا اصل ریکارڑطلب

    اسلام آباد:(اے پی پی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کو اے آر وائی گولڈ اور ارسز ٹریکٹرز ریفرنس میں بری کرنے کا اصل ریکارڑ طلب کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کر دی۔ جمعرات کو عدالت عالیہ کے جسٹس نورالحق این قریشی اور جسٹس اطہر من اللہ […]

  • صدرممنون حسین سے اطالوی وزیرخارجہ پاؤلو جینٹی لونی کی ملاقات

    اسلام آباد :(اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور اٹلی کے درمیان بالخصوص تجارتی اور اقتصادی میدان میں باہمی تعلقات کو مزید وسعت دینے کے لئے پرعزم ہے، پاکستان نے اپنی آٹو موبائل انڈسٹری کو متنوع بنانے کے لئے نئی آٹو موبائل پالیسی کا حال ہی میں اعلان […]

  • آئی ایس پی آر

    پاک فوج کے 11 اعلیٰ افسران کرپشن کے الزام میں ملازمت سے برطرف

    راولپنڈی:(آئی این پی )حاضر سروس لیفٹیننٹ جنرل سمیت پاک فوج کے 11 اعلیٰ افسران کرپشن کے الزام میں برطرف کردیئے گئے ہیں۔ پاک فوج کے 11 اعلیٰ افسران کو کرپشن کے الزامات پر برطرف کردیا گیا ہے ، یہ برطرفیاں پاک فوج کی داخلی تحقیقات کی روشنی میں عمل میں کی گئی ہیں۔ برطرف کئے […]