خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم نواز شریف کی اطالوی وزیر خارجہ پاؤلو جینٹی لونی سے ملاقات

  • اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ورثہ میں ملنے والے متعدد چیلنجوں کے باوجود موجودہ حکومت کی مربوط کوششوں سے معیشت کے تمام بڑے شعبوں میں صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے، پاکستان طویل المدتی اقتصادی استحکام کی شاہراہ پر گامزن ہے اور اپنی بے پناہ صلاحیتوں کو بھرپور […]

  • بھارت جب چاہے مذاکرات کیلئے تیار ہیں، پاکستان

    اسلام آباد:(اے پی پی)ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت جب بھی چاہے پاکستان مذاکرات کے لئے تیار ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں کو ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا تھا کہ افغانستان میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، افغانستان میں امن کے حوالے […]

  • وزیرقانون سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی ملاقات

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیر قانون زاہد حامد سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ملاقات کی جس میں قانون اور ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا ، امریکی سفیر نے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی کے متعلق ہر طرح کی امداد کرنے کیلئے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو وزیر قانون زاہد […]

  • پاکستان اورچین میں سیٹلائٹ لانچ کرنے کا معاہدہ طے پا گیا

    کراچی:(آئی این پی) سپارکو اور چائناگریٹ وال انڈسٹری کارپوریشن کے درمیان پاکستان ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ(پی آر ایس ایس ون) سسٹم کے آغاز کیلیے معاہدہ بدھ کواسلام آباد میں طے پایا۔معاہدے پر وفاقی وزیراحسن اقبال اور چینی کمپنی کے صدر ین لمپنگ نے دستخط کیے۔ اس موقع پرمنصوبہ بندی اور ترقیات کے وفاقی وزیراحسن اقبال نے […]

  • پاکستان کی میانمار میں اقتدار کے پر امن انتقال پر مبارکباد: طارق فاطمی

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی سے میانمار کے سفیر وین نیگ نے ملاقات کی، جس میں دونوں ملکوں میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،میانمار کے سفیر نے حالیہ سیلاب میں پاکستان کی امداد پر شکریہ ادا کی۔ جمعرات کو معاون خصوصی طارق فاطمی سے […]

  • تحریک انصاف کے جلسے کے پیش نظر ریڈ زون میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات

    اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی دار الحکومت میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے پیش نظر ریڈ زون میں سیکیورٹی کے بڑے پیمانے پر انتظامات کئے جائیں گے۔تمام اہم عمارتوں کی سیکیورٹی پاک فوج کے سپرد ہو گی۔ 24اپریل کو تحریک انصاف کے جلسے کے لئے ایف نائن پارک کے اردگرد سیکیورٹی انتظامات کوفول پروف […]

  • آرمی چیف کا آئی جی سندھ کو فون؛ پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس

    اسلام آباد:(اے پی پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا آئی جی سندھ کو فون ، پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس ، آرمی چیف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے پاک آرمی سندھ پولیس کی بھرپور مدد کرے گی ۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آئی جی سندھ […]

  • فراڈ کیس؛ سرفراز مرچنٹ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

    کراچی: (اے پی پی)عدالت نے فراڈ کیس میں منی لانڈرنگ کیس کے مرکزی گواہ سرفراز مرچنٹ کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے ان کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ درخشاں کے رہائشی اسد عالم نیازی کی جانب سے عدالت میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا […]