خبرنامہ پاکستان

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بیشتر بالائی علاقوں میں موسم ابرآلود رہے گا،محکمہ موسمیات

  • اسلام آباد (آئی این پی )محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں موسم ابرآلود رہے گا۔ جمعہ کے روز مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، سرگودھا، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد،کشمیر، گلگت بلتستان اور فاٹا میں کہیں کہیں جبکہ کوہاٹ،فیصل آباد، لاہور، گوجرانوالہ ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہوائیں […]

  • کرپشن سے نجات کیلئے حکومت اور فوج کا موقف ایک ہے: چوہدری نثار

    نیویارک(آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہا ہے کہکرپشن اوراحتساب سمیت مشترکہ معاملات پر حکومت اور فوج میں مکمل اتفاق رائے موجود ہے، ڈاکوؤں کے خلاف فوج سے مدد لینے میں کوئی مذائقہ نہیں ، پاناما لیکس پر سب سے پہلے حکومت پاکستان کی جانب سے ردعمل آیا ،کچھ سیاسی […]

  • ہر صوبے سے دہشت گردوں کا خاتمہ کیا جائے گا، جنرل راحیل شریف

    راولپنڈی:(اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ پاک فوج دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے سندھ پولیس کی بھرپورمدد کرے گی جب کہ ہرصوبے سے دہشتگردوں کا خاتمہ کیاجائےگا۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے آئی سندھ اللہ ڈنوخواجہ کو ٹیلیفون کیا،ٹیلی فونک گفتگو کے دوران […]

  • 3سال میں ملک مزید 5 ارب ڈالرکا مقروض؛ مجموعی قرضہ 180کھرب ہو گیا

    اسلام آباد:(آئی این پی ) وزارتِ خزانہ نے سینیٹ کو بتایا ہے کہ پاکستان کا مجموعی قرضہ 180 کھرب روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔چیئرمین رضا ربانی کی صدارت میں اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت خزانہ نے تحریری بیان میں بتایا کہ پاکستان کا مجموعی غیر ملکی قرضہ 55 کھرب روپے سے زائد […]

  • یکم مئی سے پٹرول 2.67اور ڈیزل 3 روپے فی لیٹرمہنگاہونے کاامکان

    اسلام آباد:(آئی این پی )یکم مئی سے پٹرول 2.67 اور ڈیزل 3 روپے فی لیٹرمہنگا ہونے کاامکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں عرب لائٹ خام تیل 2 ڈالرفی بیرل سستاہواہے تاہم پاکستان میں اضافی جی ایس ٹی اورکسٹم ڈیوٹی کے باعث پٹرول کی قیمت میں2 روپے 67 پیسے اورہائی اسپیڈڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی […]

  • عمران فارق قتل کیس؛ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کا سماعت سے انکار

    اسلام آباد:(آئی این پی )انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کوثر عباس زیدی نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس سننے سے انکار کردیا۔ ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج کوثر عباس زیدی کی عدالت میں جاری تھی کہ دوران سماعت جج اور وکیل صفائی کے درمیان تلخ […]

  • ملک میں موجود تمام نوگوایریاز کو جرائم پیشہ عناصر سے پاک کیا جائے گا، ترجمان پاک فوج

    راولپنڈی:(آئی این پی ) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ چھوٹو گینگ نے غیر مشروط ہتھیار ڈال دیئے ہیں اور تمام مغویوں کو بحفاظت بازیاب کرالیا گیا جب کہ ملک میں موجود تمام نوگوایریاز کو جرائم پیشہ عناصر سے پاک کیا جائے گا۔ ڈی جی آئی […]

  • کرپشن کے خاتمے کیلئے اینٹی کرپشن نیشنل پلان کی ضرورت ہے: رحمان ملک

    لندن: (آئی این پی ) سابق وزیر داخلہ رحمان کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کی طبیعت ٹھیک نہیں وہ صحت یاب ہونے کے بعد وطن واپس آئیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ لندن میں وزیر اعظم نواز شریف اور سابق صدر کے درمیان کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔ رحمان ملک نے کہا نواز شریف […]